خیر و عافیت ہو آپکے لئےدعا کیا کریں انشاءاللہ ڈر اور خوف نکل جائے گا
ویسے ڈر اور خوف میں کیا فرق ہے ؟؟
ٹیبلیٹ لیں فورا پینا ڈول کی ۔آپا۔!چائے بھی نہیں ملی آج اسکول میں اور طبعیت بھی ٹھیک نہیں دو دن سے کبھی بخار چڑھتا ہے کبھی اترتا ہے ۔۔۔
بالکل غلط طریقہ ہے یہ۔تین کپ سے کم کر کے ڈھائی کپ چائے پی آج۔ کچھ دن میں دو کر دیں گے۔
اس کے بدلے یخنی پیا کریں گے نابالکل غلط طریقہ ہے یہ۔
جیسے جیسے موسم ٹھنڈا ہو ویسے ویسے چائے کم ۔
یہ کیا بات ہوئی ۔
یہ ہوئی نا بات ۔اس کے بدلے یخنی پیا کریں گے نا
ویسے ایک بکری بھی پال لیں ایلکہ پورا باڑا ہی بنا لیں۔ باڑا ہی کہتے نا؟ہماری تو بھینس ہی صحتیاب ہو کے نہیں دے رہی ۔ صرف صبح دودھ دیتی ہے ۔شام کو ۔ندارد۔
مگر چائے پینے سے پہلے بتانا تھا ناوجی ابھی ابھی چائے پی کر فارغ ہوئے ہیں۔
لیکن ۔۔۔۔ ہاں ٹھیک بنائیے گا۔ دنوا دنوا بھی نہ ستائےبگا۔نہیں ! یہاں باڑا نہیں بنا سکتے ۔ اپنے گھر میں بنائیں گے ۔
گل بوٹے اور میں میں میں میں ہوگا ۔ دنوا دنوا کی جگہ ۔لیکن ۔۔۔۔ ہاں ٹھیک بنائیے گا۔ دنوا دنوا بھی نہ ستائےبگا۔