محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سیما بھی محظوظ ہوئیں ۔۔۔جواب پہ جواب دے رہے ہیں شاعر صاحب اور مراسلے بڑھا رہے ہیں روفی بھیا یہ نہیں دیکھا آپ نے صاحب کے 327 مراسلے ہوگئے ہیں۔۔۔
رکنا نہیں اب، مراسلوں میں اضافہ چلتا ہی رہنا چاہیے
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا تیزی آنا ضروری ہے چہل پہل کے لئے ۔۔۔گرمئ بازار کا زمانہ تو جاسم محمد کا زمانہ تھا ۔۔سیاسی گرما گرمی ...


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
ڈر جاتا ہے انسان اتنا کمزور ہے کہ چھپکلی، لال بیگ، چوہا اور دوسری چھوٹی چھوٹی چیزوں‌سے ڈر جاتا ہے۔
اور
بہادر اتنا ہے کہ اللہ سے نہیں‌ ڈرتا۔۔۔۔۔
دیکھا جائے تو انسان ساری زندگی اپنی ڈر کر ہی گزارتا ہے۔لیکن بس ایک سے ہی نہیں‌ ڈرتا ہے اور وہ ہے اللہ۔ کتنے شرم کی بات ہے کہ جو پوری دُنیا کا خالق ہے اور جو ہر چیز کا مالک ہے ہم اُسی سے ہی نہیں‌ڈرتے۔کبھی اپنے آپ سے تنہائی میں‌یہ سوال کر کے تو دیکھیں‌کہ۔۔
 
پروردگار کل سے یہی دعا ہے کہ تمام مومنین و مومنات اور مسلمین و مسلمات پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے ۔ آمین۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ببتائیں محترم کہ میری لڑی کو منظوری کس نے دینی ہے ہم اس کے ہاتھ پائوں جوڑ دیں۔😉
یہ نہیں بتا سکتا میں ، البتہ جو بھی متعلقہ سٹاف ہو گا منظور کر دے گا بے فکر رہیں ۔ بشرطے کہ مراسلے میں کسی حد سے تجاوز نہ کیا گیا ہو۔
 
Top