ذرا غور کیجیے آپکے اس قول پہ حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ھیں:” کمزور و ناتواں کی مدد کرنا بھترین صدقہ ھے ” ۔