شرم تم کو مگر نہیں آتی۔ نجم الدولہ، دبیر الملک مرزا اسد اللہ خاں غالب کا یہ مصرعہ جب بھی ذہن میں آتا ہے تو مجھے اس دنیا سے بیزار کرنے لگتا ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ژولیدہ تحریرات کو سمجھنے کے لیے معانی و مفاہیم کے بحر میں غوطہ زن ہونا پڑتا ہے۔
زبردست بات کی ہے آپ نے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
رب العالمین کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے امت محمدیہ پر دو عظیم احسان کیے ایک جناب سرور کائنات علیہ الصلوۃ والسلام اور دوسرا اہل بیت اطہار
 
ذرا ہماری باتیں تو دیکھیے کہ جیسے وہ خود بولتے ہیں حجاب سخن میں ۔۔۔ لگتا ہے کہ اقوال زریں کی کتاب بنا لینی چاہیے 😊😉🙃 پھر خیال آتا ہے کہ چہ نسبت خاک را با علم پاک
 

سیما علی

لائبریرین
رضا لقب ہے ۔حضرت امام علی رضا بن امام موسی کاظم علیہ السلام آئمہ اطہار میں سے آٹھویں امام ہیں۔ آپ کا نام "علی" اور مشہور لقب رضا ہے۔
جو شخص بھی امام رضا(ع) سے کوئی حاجت طلب کرتا وہ اسے خالی ہاتھ واپس نہ لوٹاتے اور اس کی حاجت پوری کرتے اور عام طور پر بھی ضرورت مند افراد میں بہت زیادہ مال تقسیم کرتے اور اکثر اپنی پہچان کو پوشیدہ رکھ کر عام لوگوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرتے۔
 
Top