صبر آرد آرزو رانے شتاب ۔۔ مولانا جلال الدین رومی مثنوی کی جلد سوم کے آخری بند میں لکھتے ہیں کہ صبر خواہش کو پورا کرتا ہے نہ کہ جلد بازی کیونکہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
 
Top