سیما علی

لائبریرین
ثمرین کو بھی بلایا ہے ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
ٹک ٹاکرز بھی کمپیوٹر کی دنیا اور انٹر نیٹ کے جہان کی خوب چیز ہیں ، مگر آئے دِن اِن کی ذاتی زندگی کی تلخیاں اور بدمزگیاں اخباروں کی سجاوٹ میں سرخی پاؤڈر کا کام کرتی ہیں۔خدا ہمیں اِن سے اور اِنھیں اخبارات کی
سُرخیاں بننے سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین۔
 
تین تلوار اور دوتلوار بھی کراچی کی معروف جگہیں ہیں ۔ کلفٹن کوجاتے ہوئے راستے میں پڑتی ہیں ۔اِسی طرح انڈا موڑ، کریلااسٹاپ،دومنٹ چورنگی اور کالابورڈ بھی ایسے علاقے ہیں جو کراچی میں واقع ہیں ۔
 
بھول نہ جائیں تو نمائش چورنگی کے پاس گرومندر بھی ہے یامیرا خیال ہے نمائش چورنگی کا ہی ایک نام گرومندر ہے،واللہ اعلم ۔کسی آتے جاتے سے کنفرم کروں گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
وطن کی خاک ذرا ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقین ہے پانی یہیں سے نکلے گا
پتہ نہیں شعر کس کا ہے پر ہے بہت خوب ۔۔
السلام علیکم ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
کہ مشہور و معروف و مقبول و معلوم شعرا تو ماشاء اللہ بہت ہیں مگر کچھ مشہور شعروں کے نامعلوم شاعر بھی کم نہیں ۔خدا جانے وقت نے اُن کی کہی بات زمانے میں پھیلاکر خود اُنھیں پردۂ خفا میں کیوں رکھا۔اب یہی دیکھیں ایک شعرتھا :’’زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کر یا وہ جگہ بتادے جہاں پر خدا نہ ہو‘‘اِسے انڈین فلم ’’ میں نشے میں ہوں ‘‘ میں شاعر شیلندر سنگھ نے ایک گیت کی الاپ بنالیاجس کے بعد گیت تھا ’’مجھ کو یارومعاف کرنا میں نشے میں ہوں ۔دوقدم مشکل ہے چلنا میں نشے میں ہوں‘‘ایک اور مشہور شعرسنیں جو آج تک اپنے خالق کی تلاش میں ہے:’’شام ہوتے ہی چراغوں کو بجھا دیتا ہوں۔دل ہی کافی ہے تری یاد میں جلنے کے لیے‘‘اور یہ شعر بھی کہ :’’سلیقے سے ہواؤں میں جو خوشبو گھول سکتے ہیں۔ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جو اُردُو بول سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ یہ مختصر سی بات کہنے کی جسارت یہ شعرپڑھ کر ہوئی اور شاعرکے خانے میں نامعلوم کے الفاظ پڑھ کر ہوئٰی
وطن کی خاک ذرا ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقین ہے ۔۔پانی یہیں سے نکلے گا
 

سیما علی

لائبریرین
قوی چائے پیش کی رام جی نے ۔ڈبل پتی۔راجا جانی والی ۔
فوراً رام جی کی چائے چاہیے ۔۔بچوں کے شور سے سردرد ہورہا ہے ۔۔۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے روز روشن کی طرح ۔۔۔
سرِ الٰہی قرآن ہے اور اس کے رازدان حضور علیہ السلام ہیں-اگر حضور (ﷺ) نہیں ہوتے تو اللہ سے کوئی واقف نہیں ہوتا۔۔۔۔
 
Top