سیما علی

لائبریرین
مختصر سی بات کہنے کی جسارت یہ شعرپڑھ کر ہوئی اور شاعرکے خانے میں نامعلوم کے الفاظ پڑھ کر ہوئٰی
وطن کی خاک ذرا ایڑیاں رگڑنے دے
مجھے یقین ہے ۔۔پانی یہیں سے نکلے گا
طویل مراسلے آپ کے نہایت خوبصورت ہیں ۔شکیل بھائی ڈھیر ساری دعائیں آپکے اوراپنی پیاری بھابھی کے لئے۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے اس لڑی کی رونق اور رونق بحال رکھنے والے محفلین ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سید عاطف علی

لائبریرین
ضروری ہے اس لڑی کی رونق اور رونق بحال رکھنے والے محفلین ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

صحت سلامتی سب کے لیے ۔ رونق سے بھی پہلے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
تین تلوار اور دوتلوار بھی کراچی کی معروف جگہیں ہیں ۔ کلفٹن کوجاتے ہوئے راستے میں پڑتی ہیں ۔اِسی طرح انڈا موڑ، کریلااسٹاپ،دومنٹ چورنگی اور کالابورڈ بھی ایسے علاقے ہیں جو کراچی میں واقع ہیں ۔
ڑے شکیل بھائی جب دو تلوار پہنچ جائیں تو ہمیں بتا دیں کیونکہ ہمارا گھر دو تلوار کے پاس ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
خداداد کالونی بھی کراچی میں ۔۔۔خداداد کالونی مزار قائد کے پاس ہے ۔۔۔قیامِ پاکستان کے بعد ہندوستان سے آنے والے مہاجرین کے پاس رہنے کے لیے جگہ نہ تھی، خداداد کالونی کی زمین مہاجرین کو رہنے کے لیے ۔ سردار خداداد خان گبول نے مفت دی جو اَب تک وہاں آباد ہیں اور خداداد خان گبول کو آج بھی عزت و احترام سے یاد کرتے ہیں۔یہ علاقہ انکے نام پر ہے ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
جہانگیر رو ڈ اور جمشید کوارٹرز کے علاقے میں اب بہت زیادہ تعداد نےں فلیٹ بن گئے ہیں ۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
ٹریڈ مارک یعنی علاقائی خصوصیات کراچی کے ہر نگر کی اپنی اپنی ہیں ۔بولتے سب اُردُو ہیں مگر اپنے اپنے انداز میں۔رہتے سب کراچی میں ہیں مگر اپنے اپنے اسٹائل سے۔نیوکراچی والے زیادہ تر کثیر العیال ہیں۔چھوٹے چھوٹے مکانوں میں بڑے بڑے کنبے آباد ہیں ۔شام کو جب اِن گھروں سے بچے کھیلنے کودنے کے لیے باہر آتے ہیں تو لگتا ہے اسکول میں چھٹی ہوئی ہے ۔
 
Top