شکیل احمد خان23
محفلین
طارق روڈ کی رونقیں اور اطراف کا پوش علاقہ کراچی کے اوصافِ حمیدہ سے ہیں:
آج گردوں میں کیا شہرہ ٔ ،آفاق جسے
کل اُسے محفلِ احباب۔ کا۔ افسانہ کیا
کل اُسے محفلِ احباب۔ کا۔ افسانہ کیا
آخری تدوین:
ضروری ہے امن اور سکوت کس فرق جاننا۔ شہر خموشاں کا سا سکوت چھایا۔ دعاؤں کی اشد ضرورت اپنے لیے۔سب اپنوں کے لیے۔گل نے اچھا کام کیا۔ شاباش۔ امن سے بڑھ کر بھلی چیز کیا ہو سکتی ہے ۔
صبر کرنا پڑ رہا چائے کے لیے۔ کبھی مل جاتی ہے کبھی مل کے بھی نہیں ملتی۔ 🙄قوی چائے پیش کی رام جی نے ۔ڈبل پتی۔راجا جانی والی ۔
شربت پی لیا کرو ۔ لیکن چائے کی اپنی الگ ہی بات ہے۔صبر کرنا پڑ رہا چائے کے لیے۔ کبھی مل جاتی ہے کبھی مل کے بھی نہیں ملتی۔ 🙄
ژالہ باری میں بھی گرم چائے کا ثانی نہیں کوئی مشروب۔سردیاں آنے کو ہیں تو چائے ہی لطف دیتی ہے۔
ڑے کیا ڑے۔ ڈراتے کائے کو۔زندگی جس کا بڑا نام سنا جاتا ہے
اک کمزور سی ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں
ذرا انسان کو یہ بھی سوچنا چاہیئے کہ غرور و تکبر میں کچھ نہیں رکھا۔رہ جاتی ہیں بس یادیں، مسافر اگلی منزلوں کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں 😥
دل دہل جاتا ہے ۔ڈرا تھوڑی رہے عاطف بھائی۔۔۔ انجام ہی جب یہی ہونا۔
دشوار لگتا ہے شاید لوگوں کو ایسا کرنا کہ جاتے جاتے تکبر ساتھ لے جاتے ہیںذرا انسان کو یہ بھی سوچنا چاہیئے کہ غرور و تکبر میں کچھ نہیں رکھا۔
خیریت رہے ہر دم۔ سب کے لیے یہی دعا ہے۔دل دہل جاتا ہے ۔
خدا رحم کرے ہم سب پر۔دشوار لگتا ہے شاید لوگوں کو ایسا کرنا کہ جاتے جاتے تکبر ساتھ لے جاتے ہیں