سیما علی

لائبریرین
غزالی فاروق
بھی ہیں محفل میں ۔۔۔

رکنیت مارچ 12، 2021
آخری سرگرمی ستمبر 29، 2023
مراسلے۔۔۔۔۔15
جن بھوتوں والی لڑی میں آواز دیجیے۔۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
آخری تدوین:
IMG-0726.jpg
حلوابنایا ہے آجائیے شکیل احمد خان23 بھائی!!! بہت مزے کا ہے چائے بھی بالکل کراچی والوں کی پکی کڑک والی ہے ۔ہمارے اسکول میں ایک بچی ہے جو ڈیٹا انڑی آپرئیڑ ہیں تو جب ہم کہتے ہیں !نشاط اسڑونگ چائے لے آؤ تو فوراً ارم کہتی ہیں ۔میم آپ ہمارے ابو کی پسند والی کڑک چائے پسند کرتیں ہیں ۔۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

IMG-0725.jpg
عنبریز اور لذیز کیا کہنے ہمیں بہت پسند تھا دیسی گھی اور دودھ میں تیار اور میٹھا ھی زیادہ ہو
 
تین تلوار اور دوتلوار بھی کراچی کی معروف جگہیں ہیں ۔ کلفٹن کوجاتے ہوئے راستے میں پڑتی ہیں ۔اِسی طرح انڈا موڑ، کریلااسٹاپ،دومنٹ چورنگی اور کالابورڈ بھی ایسے علاقے ہیں جو کراچی میں واقع ہیں ۔
ظلمت میں روشنیوں کا شہر
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری تھا ۔۔ذکر ۔۔عجائب گھر پاکستان کراچی کا جو ریڈزون میں واقع پرانی تفریح گاہوں میں شمار ہوتی ہے۔بلاشبہ آثار قدیمہ بالخصوص گندھارا تہذیب کے نادر و نایاب زخیرہ کی حامل ہے۔ پاکستانی عوام آثارقدیمہ میں نہایت کم دلچسپی لیتے ہیں اسی باعث یہاں اسکول طالبعلموں کے مطالعاتی دورے ہی زیادہ منعقد ہوتے ہیں۔ ایک حساس علاقے میں واقع ہونے کے باعث یہاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کڑی نگرانی ہے ۔۔۔
قومی عجائب گھر پاکستان، کراچی

IMG-0744.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
صدر ایریا میں اہم بازار عبد اللہ ہارون رو ڈ۔ ، زینب مارکیٹ اور بوہری بازار ہیں۔ ایمریس مارکیٹ گوشت اور گروسری کے لیےمشہور ہے۔ ایمپریس مارکیٹ مغل طرز کا ایک وسیع وکٹورین ڈھانچہ ہے، جس میں عمارت کے بیچ میں 50 میٹر اونچا کلاک ٹاور ہے۔ ایمپریس مارکیٹ میں سینکڑوں دکانیں اور اسٹالز ہیں ۔

IMG-0745.jpg

ایمپریس مارکیٹ کراچی
 

سیما علی

لائبریرین
ویسے یہ عامر گولڑوی
بھیا کہاں ہیں کل سے !!! پورے کراچی کے سیر کرائی پھر بھی کوئی خیر خبر نہیں۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی آپا محترمہ اللہ رب العزت آپ کو اور تمام محبان اردو محفل اور تمام کلمہ گو پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے اور دنیا و آخرت میں ترقی و کامیابی عطا فرمائے۔ ہم نے کہاں غائب ہونا ہے بس یہی اس جہاں میں ہے اور صاحب جہان سے کہتے رہتے ہیں کہ کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر
 
کیا ہی مزے ہیں گرمیوں کے۔۔۔ کھوئے ملائی والی قلفی فالودہ مزے مزے کی چیزیں بھی تو کھانے کو ملیں گی نا۔ فالسہ، شہتوت،جامن اور آم بھی۔ تربوز بھلا کیسے بھولیں۔ وہ تو ہم پورا تربوز ایک وقت میں کھا سکتے۔
ذرائع سے معلوم ہوا کہ یہ بھی بدلا لینے کا ایک اعلی انداز ہے۔ 😉🙃
 
کیوں نہ ہم دعائیں کریں ہماری بٹیا کا گھر کراچی میں ہو ۔۔اور اس گھر میں ہمیشہ اجالا ہو جہاں بھی آپ ہوں ۔۔۔شہروں سے روشنی نہیں ہوتی ۔۔روشنیاں دلوں کی ہوتیں ہیں ۔۔ہم دعائیں کریں گے ڈھیر ساری آپکے لئے ۔۔۔
ڑے بہت خوب اللہ رب العزت تمام ماؤں، بہنوں پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور ہمیں ہمیشہ ان کا سایہ رحمت نصیب فرمائے۔ آمین۔
 
غزالی فاروق
بھی ہیں محفل میں ۔۔۔

رکنیت مارچ 12، 2021
آخری سرگرمی ستمبر 29، 2023
مراسلے۔۔۔۔۔15
جن بھوتوں والی لڑی میں آواز دیجیے۔۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

ربا خیر ہوئے اک ہور ٹنگیا گیا جے
 
شدت سے آپکی یاد آرہی تھی ۔۔آپ سوتے کسقدر کم ہیں آپکے یہاں تو نصف شب سے بھی زیادہ گذر چکی ہے
ذرا سوچہے کہ نصف بہتر ساتھ ہو تو شب بھر نیند کسے آئے گی۔ 😉🙃

اصل میں میں کچھ مطالعہ کر رہا تھا اس لیے اور سونے کا اپنا اصول ہے کہ جب نیند آئے تو سو لو اور ایک بار آنکھ کھل جائے تو اٹھ جاؤ۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈر تو نہیں لگتا کہ فون کی روشنی سے جاگ جائیں گی ۔۔ویسے وہاں کی خواتین بہت شکی ہوتیں ہیں ۔۔ہماری بھاوج بھی ہیں۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
دل میں بچپن ہی سے بہت چاہت ہے کراچی اور دیگر مضافات دیکھنے کی لیکن ابھی تک دیکھ نہیں پایا انشاءاللہ اس بار لازما دیکھوں گا اگر کاتب تقدیر نے ساتھ دیا تو۔
 
Top