سیما علی

لائبریرین
حضرات و خواتین السلام علیکم۔
جلدی سے پہلے وعلیکم السلام وجی بھیا کیسے ہیں آپ ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی

لائبریرین
ٹوئرسٹ میپ میں 80 تک عمارتوں کو شامل کیا گیا ہے کراچی کی اور 16 پارکس، گارڈنز اور بیچز کو شامل کیا گیا ہے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ کراچی ٹوئرسٹ میپ جاری کرنے والے وژوئل آرٹسٹ کا تعلق سندھ کے دارالحکومت سے نہیں بلکہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے ہے۔
 
وجی

لائبریرین
حضرات و خواتین السلام علیکم۔
جلدی سے پہلے وعلیکم السلام وجی بھیا کیسے ہیں آپ ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

پہلے یہ بتا دوں کہ الحمداللہ ٹھیک ہیں ہم ۔
آپ سنائیں کیا حال احوال ہیں؟؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو ثابت کیا بٹیا کہ مراسلے نے کہ طبعیت کچھ بگڑی ہوئی ہے ۔۔
بگڑی ہوئی نہیں ہے طبیعت آپا۔ دنیا ایک درسگاہ ہے۔ انسان بے ارادہ ہی ایسے سبق سیکھ جاتا ہے جو کبھی گمان میں بھی نہیں ہوتے۔ الحمد للہ ہماری طبیعت بالکل ٹھیک ہے مگر دعائیں پھر بھی چاہئیں۔ بہت ساری۔
 
ہمیں سکون ملتا ہے یہ سن کر مالک آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ۔۔ہماری دعائیں ہر دم آپکے ساتھ ہیں ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ویسے یہ عامر گولڑوی
بھیا کہاں ہیں کل سے !!! پورے کراچی کے سیر کرائی پھر بھی کوئی خیر خبر نہیں۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

سیما علی

لائبریرین
نیو کراچی لے جانا ہے انکو ذرا گل بٹیا آواز تو دیجیے ۔۔
نارتھ کراچی ناگن چورنگی اور دو منٹ چورنگی بھی لے جاتے ہیں ۔
 
سیما علی

لائبریرین
جلدی سے پلوا دیجئے آپا۔ طبیعت تو درست ہو گئی۔ درست لفظ قابل غور ہے۔

میگنفی سائنس سینٹر کراچی بھی لے چلتے ہیں چائے پی کر ۔۔
میگنفی سائنس سینٹر پاکستان سینٹر آف فلینتھراپی (پی سی پی) کے مستند بلا منافع ادارے داود فاوندئشن کا منصوبہ ہے۔۔۔
اس میں "شہرِ کراچی" نمائش بھی ہے جو خوراک کہاں سے آتی ہے سے لے کر تعمیرات اور نقل و حمل تک کے بارے میں بتاتی ہیں۔ یہ نمائشیں انسانی جسم، روشنی، آواز، فریبِ نظر، ریاضی اور طبیعیات کا احاطہ کرتی بھی ہیں کہ جن میں قابلِ تجدید توانائی اور ٹیلی مواصلات بھی شامل ہیں۔
IMG-0739.jpg

میگنفی سائنس سینٹر
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گرمی بھی آپ کو تحفہ میں ملے گی کراچی میں
اِس کا خیال کرنا ہوگا آپ کو۔
کیا ہی مزے ہیں گرمیوں کے۔۔۔ کھوئے ملائی والی قلفی فالودہ مزے مزے کی چیزیں بھی تو کھانے کو ملیں گی نا۔ فالسہ، شہتوت،جامن اور آم بھی۔ تربوز بھلا کیسے بھولیں۔ وہ تو ہم پورا تربوز ایک وقت میں کھا سکتے۔
 
سیما علی

لائبریرین
لاکھوں کروڑوں دعاؤں کے سائے میں ہمیں کراچی شفٹ کر دیجئے سیما علی آپا۔ سنا ہے کہ روشنیوں کا شہر ہے۔ شاید کچھ روشنیوں سے ہم بھی اجالا حاصل کر پائیں۔
کیوں نہ ہم دعائیں کریں ہماری بٹیا کا گھر کراچی میں ہو ۔۔اور اس گھر میں ہمیشہ اجالا ہو جہاں بھی آپ ہوں ۔۔۔شہروں سے روشنی نہیں ہوتی ۔۔روشنیاں دلوں کی ہوتیں ہیں ۔۔ہم دعائیں کریں گے ڈھیر ساری آپکے لئے ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
کیا ہی مزے ہیں گرمیوں کے۔۔۔ کھوئے ملائی والی قلفی فالودہ مزے مزے کی چیزیں بھی تو کھانے کو ملیں گی نا۔ فالسہ، شہتوت،جامن اور آم بھی۔ تربوز بھلا کیسے بھولیں۔ وہ تو ہم پورا تربوز ایک وقت میں کھا سکتے۔
قلفی اورفالودہ بھی کھلائیں گے صدر سے آپکو ۔۔ایک چیز تو آپ بھول گئیں فالسے ۔۔۔ہم بہت اچھا شربت بناتے ہیں ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
کیا ہی مزے ہیں گرمیوں کے۔۔۔ کھوئے ملائی والی قلفی فالودہ مزے مزے کی چیزیں بھی تو کھانے کو ملیں گی نا۔ فالسہ، شہتوت،جامن اور آم بھی۔ تربوز بھلا کیسے بھولیں۔ وہ تو ہم پورا تربوز ایک وقت میں کھا سکتے۔
فالودا کھانے عاطف بھائی کے سا تھ چلیں گے ۔۔۔۔
 
Top