ڈر تو نہیں لگتا کہ فون کی روشنی سے جاگ جائیں گی ۔۔ویسے وہاں کی خواتین بہت شکی ہوتیں ہیں ۔۔ہماری بھاوج بھی ہیں۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

خوب اسے معلوم ہے کہ قران و حدیث سے باہر نکلے تو حسن و شباب کی طرف نظر دوہرائے
 
سیما علی

لائبریرین
دل میں بچپن ہی سے بہت چاہت ہے کراچی اور دیگر مضافات دیکھنے کی لیکن ابھی تک دیکھ نہیں پایا انشاءاللہ اس بار لازما دیکھوں گا اگر کاتب تقدیر نے ساتھ دیا تو۔
خیر سے اللہ لائے ۔۔بہن کا گھر ہے آپکی بالکل فکر نہیں ۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیوں نہ ہم دعائیں کریں ہماری بٹیا کا گھر کراچی میں ہو ۔۔اور اس گھر میں ہمیشہ اجالا ہو جہاں بھی آپ ہوں ۔۔۔شہروں سے روشنی نہیں ہوتی ۔۔روشنیاں دلوں کی ہوتیں ہیں ۔۔ہم دعائیں کریں گے ڈھیر ساری آپکے لئے ۔۔۔
حیرت ہے کہ اتنی دعاؤں سے بھرا مراسلہ ہماری نظر میں آنے سے کیسے رہا۔
 
حواس بعض دفعہ کہیں اور ہوتے ہیں تو وہ بلاتی رہتی ہے لیکن کچھ معلوم ہی نہیں ہوتا تو کہتی ہے کہ تم پاگل ہو کھولی آنکھیں ہی سو جاتے ہو۔ 😄😃
 
سیما علی

لائبریرین
حواس بعض دفعہ کہیں اور ہوتے ہیں تو وہ بلاتی رہتی ہے لیکن کچھ معلوم ہی نہیں ہوتا تو کہتی ہے کہ تم پاگل ہو کھولی آنکھیں ہی سو جاتے ہو۔ 😄😃
چاہت اتنی ہونے کے باوجود ہمارے بھائی صاحب کی اپنی پہلی بیوی سے ۔۔لیکن پھر بھی اپنی بزنس پارٹنرچسے دوسری شادی کی۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حال کبھی کبھی اللہ والوں کا ہم نے چار میں گم دیکھا ۔۔بھائی نے ہمارے بھی دو شادیاں کیں ہیں وہاں۔۔۔
چلو جی۔۔۔ ایک تو یہ دو دو شادیاں کرنے والوں کی ہمیں کبھی سمجھ نہ آئی۔ ایک ہی چھکے چھڑا دیتی ہے۔ دو والوں کا کیا حال ہوتا ہو گا۔ دیکھنے کا بہت ارمان ہے واللہ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چاہت اتنی ہونے کے باوجود ہمارے بھائی صاحب کی اپنی پہلی بیوی سے ۔۔لیکن پھر بھی اپنی بزنس پارٹنرچسے دوسری شادی کی۔۔۔۔
جانے انجانے میں بہت بھید کھلنے والے۔۔۔ ہم کھسکتے ہیں اب یہاں سے
یہ دنیا یہ محفل میرے کام کی نہیں
میرے کام کی نہیں
 
جی میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ یکے بعد دیگرے چاہے سو کر لو لیکن کسی کا دل مت دکھاؤ کیونکہ کہ دل کو یہ مقام حاصل ہے کہ
تو اپنے دل کو دیکھتا رہ اور پچھلی رات ہونے دے
جلوس حسن تیری جلوہ گاہ دل سے نکلے گا
 
ٹوٹے نہ دل بھائی کو یہ خیال بہت رہتا ہے ۔۔۔بس کبھی کبھی بے جا شک ضد دلا دیتا ہے ۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
جی میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ یکے بعد دیگرے چاہے سو کر لو لیکن کسی کا دل مت دکھاؤ کیونکہ کہ دل کو یہ مقام حاصل ہے کہ
تو اپنے دل کو دیکھتا رہ اور پچھلی رات ہونے دے
جلوس حسن تیری جلوہ گاہ دل سے نکلے گا
تو ثابت ہوا ۔
شیشہ ہو یا دل ہو آخر ٹوٹ جاتا ہے ۔۔۔۔
شیشہ ہو یا دل ہو
شیشہ ہو یا دل ہو
آخر ٹوٹ جاتا ہیں
ٹوٹ جاتا ہیں ٹوٹ جاتا ہیں
ٹوٹ جاتا ہیں
لب تک آتے آتے ہاتھو ں
سے ساگر چھوٹ جاتا ہے
چھوٹ جاتا ہے چھوٹ جاتا ہے
شیشہ ہو یا دل ہو
آخر ٹوٹ جاتا ہیں
 
آخری تدوین:
چاہت اتنی ہونے کے باوجود ہمارے بھائی صاحب کی اپنی پہلی بیوی سے ۔۔لیکن پھر بھی اپنی بزنس پارٹنرچسے دوسری شادی کی۔۔۔۔
ثمرین آپا کا بھی تعارف کروائیں کبھی۔
میں یہ کہوں گا کہ چاہت سے زیادہ جب انسان حقوق العباد کی ادائیگی سے خوف کھاتا ہے تو ہر قدم پھونک پھو نک کر رکھتا ہے ۔نکاح کرنا مباح ہے کچھ غلط کرنے سے لیکن آپ یہ بھی دیکھییں کہ اس سے کچھ ایسا تو نہیں ہو رہا کہ آپ کو کل جس کا جواب دینا پڑے۔ آپ کو یاد ہو گا کہ مولائے کائنات جناب سیدنا علی علیہ السلام کو سرکار دو سرا نے نکاح ثانی کی اجازت نہیں دی تھی۔ تو ہمیں بھی ان تمام شرائط اور سنتوں پر عمل کرنا چاہیے۔
 
سیما علی

لائبریرین
پناہ مانگنی چاہیے اللہ کی شیطان مردود کے ہتھیاروں سے
بس ہر دم یہ دعا کرنی چاہیے ۔۔ہمارے اباجان کہتے تھے شیطان مردود ہلاک نہیں کر سکتا پر ہلکان ضرور کر سکتا ہے سب کو پناہ میں رکھے اسکے ہلکان کرنے سے ۔۔۔اور یہی اسکا سب سے طاقت ور ہتھیار ہے۔۔
 
Top