سیما علی

لائبریرین
شام کوجلد سویا جائے تو بآسانی صبح جلد اٹھا جا سکتا ہے۔
سیما روز جلدی سوتی تھی ۔۔کل رات کچھ بیچینی تھی ۔
استاد محترم ! لیکن جتنی بھی دیر میں سوئیں ۔۔اٹھتے وہی فجر کے وقت ہیں ۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ڑے ہمارا ژ کیوں گم کیا عظیم میاں ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
زیادہ تر بڑے شہروں میں لوگوں کی روٹین خراب ہے، یعنی رات کو دیر سے سوتے ہیں۔
رات دیر سے کھانا کھاتے ہیں اور پھر ۔۔گھومنے پھرنے جاتے ہیں اب تو لوگوں نے ایسا لگتا ہے گھر میں کھانا پکانا ہی چھوڑ دیا ہے ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا سامنے تو آؤ چھلیے،___________
چھپ چھپ چھلنے میں کیا راز ہے
یوں چھپ نہ سکے گا پرماتما
مری آتما کی یہ آواز ہے

نغمہ نگار : بھرت ویاس
آواز : محمد رفیع ، لتا منگیشکر
 
Top