فرموداتِ شکیل احمد میں رموزِ اوقاف اور روزمرہ کی چند غلطیوں کی نشاندہی اور اِصلاح کی سعی:کراچی اِس لحاظ سے جنتِ ارضی ہے کہ یہاں گرمیاں اپنے ساتھ قدرت فین بھی لیکر آتی ہیں اور سردیاں لحاف توشک سے بے نیازی البتہ دل کی تسلی کے لیے اہالیانِ کراچی اِن چیزوں کے مصنوعی سامان خریدیں اور برتیں تو اِس کی بھی ممانعت نہیں مگر مچھر بہرحال ایک مصیبت ہیں ، کراچی کو جن سے مفر نہیں۔۔۔۔۔
ظل الہی کا خزانہ بھی پیٹ نہیں بھرتا بخیل کا ۔لیکن اگر کوئی بخیل ہو تو اس کا کیا کرتے ہیں؟
ضبط نہیں کر سکتا بخیل آدمی کیوں کہطبیعت لالچی ہوتی ہے کیا بخیل کی؟
سیما علی آپا ہماری سخی آپا ہیںشائد بخل سب اچھی قوتوں پر غالب آجاتا ہے۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ڑے بہت سارے ہیں ،کس کس کا حساب رکھیں اب ؟زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر ؟
رہنے دیجئے پھر اس حساب کتاب کو۔ اور ہم بھی کہتے ہیں سانوں کی۔ڑے بہت سارے ہیں ،کس کس کا حساب رکھیں اب ؟
ذمہ دار کون ہے پھراس کا ؟رہنے دیجئے پھر اس حساب کتاب کو۔ اور ہم بھی کہتے ہیں سانوں کی۔