چائے کے ساتھ تو حال خوشگوار ہو جاتا ہے۔حال کیسا ہے جناب کا ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
پہلے تو مبارکباد قبول کیجیے کہ آپ ماشاء اللہ اچھی پنجابی لکھ لیتے ہیں، میں پنجابی تو ہوں لیکن پنجابی لکھنے سے جھجکتا ہوں، اس میں املا کی سمجھ نہیں آتی مجھے، اگر لکھوں بھی تو جس طرح رومن اردو میں پرناؤنسئیشن کے حساب سے لکھ دیا جاتا ہے اسی طرح لکھتا ہوں۔ جیسے "تسما پانڑدا کہندے او/اے" کو میں لکھتا تو یوں لکھتا "تسما پاون دا کہندے او"تسمہ پا کہیں گے تو بات ادھوری رہ جائے گی اور پیر ِ تسمہ پا کہیں گے تو پوری ہوجائیگی مگر پھر بھی پنجابی بھائی بہنوں کی طرف سے سوال آئے گا :’’اے کیہڑا پیر اے جِنوں تسما پانڑ دا کہندو اوپے۔‘‘
السلام علیکم بھی کہے دیتے ہیںچائے کے ساتھ تو حال خوشگوار ہو جاتا ہے۔
لے لو یہ بڑا سا کپ جو ڈیزائن والا ہے ۔ تمہاری چائے کے معیار کے مطابق جسامت کا لگ رہا ہے ۔مزے کی گرما گرم چائے ہمیں بھی مل جاتی تو کیا ہی بات تھی۔ لگتا ہے کہ خود ہی زحمت اٹھانی پڑے گی کچن میں جانے کی ۔
گل کی صبح کی چائے والا جو مگ ہے بڑا والا۔۔۔ وہ اس والے مگ سے دگنا ہے عاطف بھیا۔ البتہ دوسرا والا اسی سائز کا ہے۔لے لو یہ بڑا سا کپ جو ڈیزائن والا ہے ۔ تمہاری چائے کے معیار کے مطابق جسامت کا لگ رہا ہے ۔
کچھ بھی ہو جائے، اب تو وعدہ بھی کرنا پڑے گا اور وعدہ وفا بھی ۔گل کی صبح کی چائے والا جو مگ ہے بڑا والا۔۔۔ وہ اس والے مگ سے دگنا ہے عاطف بھیا۔ البتہ دوسرا والا اسی سائز کا ہے۔
قبول کرنا چائے نہ پینے کی شرائط کو ، بہت ہی مشکل ہے بلکہ نا ممکن۔ وعدہ کیا بھی تو آدھے ہی گھنٹے میں ٹوٹ جانا اور ہم نے گنہگار ہونا۔کچھ بھی ہو جائے، اب تو وعدہ بھی کرنا پڑے گا اور وعدہ وفا بھی ۔