تو پھر ٹائم مشین کا انتظام کیا جائے کہیں سے، کچھ سال پیچھے جانے کے لیے۔ اب تو ٹانگے شاذ ہی کہیں چلتے ہوں گے؟تانگے میں سکول جانے کا دل چاہ رہا ہےمیرا۔
تو پھر ٹائم مشین کا انتظام کیا جائے کہیں سے، کچھ سال پیچھے جانے کے لیے۔ اب تو ٹانگے شاذ ہی کہیں چلتے ہوں گے؟تانگے میں سکول جانے کا دل چاہ رہا ہےمیرا۔
بس ماضی میں جابا پڑے گا ۔۔۔۔۔تو پھر ٹائم مشین کا انتظام کیا جائے کہیں سے، کچھ سال پیچھے جانے کے لیے۔ اب تو ٹانگے شاذ ہی کہیں چلتے ہوں گے؟
ابھی ابھی بیٹھنا ہے مجھے تو ۔بس ماضی میں جابا پڑے گا ۔۔۔۔۔
گویا بات تو دل کو لگتی ہے ۔۔۔۔۔لازم ہے کہ اوبر یا کریم والے ایک تانگہ سروس بھی شروع کریں۔
کریم بھائی کے علاوہ اب ان ڈرائیو بھی ہے اب ان سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔لازم ہے کہ اوبر یا کریم والے ایک تانگہ سروس بھی شروع کریں۔
ظالم سماج کا جبر واستبداد گھوڑے اور کوچوان دونوں کے جثے سے عیاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں نے یہ اِس لیے کہا ہے کہ یہی وہ ایک سواری تھی جس کے رہینِ منت شہر کی اکثر آبادی تھی ۔ آبادی تو کاروں اورگاڑیوں کی نذر ہوئی مگر یہ غریب گھر کا رہا نہ گھاٹ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن پیٹ نے دونوں کو عافیت کی کوئی اور راہ سجھادی ہوگی ۔۔۔۔۔۔
ضرور ضرور کیوں نہیں ۔طلب چائے کی ہونے لگی پھر سے۔
شدت سے طلب ہے تو چائے تو ضرور ملے گی کیتلی بھر کے طلب چائے کی ہونے لگی پھر سے۔