شکیل احمد خان23
محفلین
ملتانی حلوہ کراچی میں شوق سے کھایا جاتا ہے اور کشمیری چائے پورے ملک میں رغبت سے پی جاتی ہے جبکہ مسقطی حلوہ دنیا بھر میں ملتا ہے ، میں نے دوحہ میں کھایا، مجھے تو اچھا نہیں لگا۔
گیلا ہوتا ہے یا سوکھا، ہمیں تو یہ بھی معلوم نہیں۔لیکن یہ مسقطی حلوہ ہوتا کیسا ہے جو دنیا بھر میں ملتا ہے ؟؟
اور ہمیں معلوم نہیں
کسی زمانے میں ہمارے بھی ملتان کا حلوہ باقاعدہ آتا تھا۔البتہ چائے کسی زمانے پر موقوف نہیں ، یہ ہماری زندگی کی سدا بہار رہی ہے۔گرم چائے پی رہا ہوں، گرین ٹی اس وقت، مسقطی حلوے سے میں بھی واقف نہیں ورنہ ہوتا تو وہ بھی ساتھ میں کھایا جاتا
عمعوما دھوراجی مشہور ہے فالودے کے لیئےفالودے کا موسم اب نہ رہا۔ محمد علی سوسائٹی میں کیا ملے گا اب ؟
ظن تو میرا یہی ہے کہ ایک ہی محلہ ہے وہ۔اگر الگ ہوں تو پھر قریب قریب ہی ہوں گے۔ ویسے اسے پرانی دھوراجی کہتے ہیں ۔ ایک نئی دھوراجی بھی ہے گلشن اقبال بلاک 4 میں ۔عمعوما دھوراجی مشہور ہے فالودے کے لیئے
اس علاقے کو محمد علی سوسائٹی بھی کہتے ہیں کیا؟؟
طول و عرض پر پھیلے کراچی میں جی بلکل گلشن اقبال کے دھوراجی کو بھی دیکھا ہوا ہے۔ظن تو میرا یہی ہے کہ ایک ہی محلہ ہے وہ۔اگر الگ ہوں تو پھر قریب قریب ہی ہوں گے۔ ویسے اسے پرانی دھوراجی کہتے ہیں ۔ ایک نئی دھوراجی بھی ہے گلشن اقبال بلاک 4 میں ۔
ضرور آپ نے ناشتا نہیں کیا ابھی تک۔ بالکل کا الف ہی کھاگئے ۔طول و عرض پر پھیلے کراچی میں جی بلکل گلشن اقبال کے دھوراجی کو بھی دیکھا ہوا ہے۔
صاحب ہم نے تو آج تک بلکل کو ایسے ہی لکھا ہے ؟؟ضرور آپ نے ناشتا نہیں کیا ابھی تک۔ بالکل کا الف ہی کھاگئے ۔
ثمرین ذرا چائے پلاؤ وجی بھائی کو ۔
سوہن حلوے سے تو بہت دور کی چیز لگتی ہے یہ۔ ہمارے یہاں جو مٹھائی کی دوکانوں پر "پیٹھے کا حلوہ" نظر آتا ہے اس کی طرح کا لگتا ہے
ڑے کیا بات کرتے ہو ڑے ۔۔۔صاحب ہم نے تو آج تک بلکل کو ایسے ہی لکھا ہے ؟؟