گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سیما آپا یہ تو زبردست ہو گیا۔ مگر پئیں کیسے اس تصوراتی چائے کو۔
ذرااُس دن کوئی ژوب سے پوچھے ،میاں استادِ محترم تشریف لائے ہیں ،تمھارا حسن و جمال اور جذبہ و احساس اُن کے استقبال میں کیا کہے گا۔۔؟ تو وہ کہے گا:،زندگی نے مہلت دی تو ژوب بھی ضرور دیکھا جائے گا
ڈنمارک میں بیٹھے ہوئے بس آنکھیں بند کرو اور تصور کے کرشمے دیکھو ۔ثمرین سامنے ادب سے بڑے بڑے مگے لیے کھڑی ہو گی۔سیما آپا یہ تو زبردست ہو گیا۔ مگر پئیں کیسے اس تصوراتی چائے کو۔
دن کے دو بج کر پچاس منٹ پر ( پاکستانی وقت کے مطابق ) وعلیکم السلامروزانہ کی طرح السلام علیکم
چائے کے بڑے بڑے مگے تصور میں لانا ضروری ہو گیا ہے برفباری میں۔ڈنمارک میں بیٹھے ہوئے بس آنکھیں بند کرو اور تصور کے کرشمے دیکھو ۔ثمرین سامنے ادب سے بڑے بڑے مگے لیے کھڑی ہو گی۔
جون کے مہینے میں بھی تمہارا تو یہی حال ہوتا ہے بھئی ۔چائے کے بڑے بڑے مگے تصور میں لانا ضروری ہو گیا ہے برفباری میں۔
تو بھیا بتائیے ایسی ٹکیاںٹکیہ بھی کھائی ہے کبھی کونڈے والی کسی نے؟
ٹکیہ بھی کھائی ہے کبھی کونڈے والی کسی نے؟
اچھا کیا اب پاکستان آئیں تو ان شاء اللہ بہت ساری بنا کر کھلاؤں گی ۔۔بہت جی چاہ رہا تھا آپا ایک ٹکیہ تو میں نے بنا اجازت کے ہی کھالی ۔
یہ کیا کہہ دیا آپا ۔ ا ب تو میں جلد کوشش کروں گا آنے کی ۔ ویسے بھی چار پانچ ماہ ہو گئے دنوا دنوا کو !!!اچھا کیا اب پاکستان آئیں تو ان شاء اللہ بہت ساری بنا کر کھلاؤں گی ۔۔
وہی بس دنوا دنوا گینیں اور جلدی سے آجائیں ۔۔یہ کیا کہہ دیا آپا ۔ ا ب تو میں جلد کوشش کروں گا آنے کی ۔ ویسے بھی چار پانچ ماہ ہو گئے دنوا دنوا کو !!!