شکیل احمد خان23
محفلین
محبت کرنیوالوں کی منزلِ مقصود اور مقامِ ورود، دودریا بھی یہیں کہیں آس پاس ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دنیا کے ساتوں دریا جب بہتے بہتے یہاں پہنچتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ کراچی عشق و محبت کے بحرزخّار میں ڈوبا ہے تو واپس پلٹتے ہوئے فراق کے قولِ صادق ومتصادق کی تائید بھی کرتے جاتے ہیں:حیاتِ عشق کا اِک اِک نَفَس جامِ شہادت ہے!یہ لیجیے شکیل بھائی ہم اسے پھر کلفٹن واپس لے آئے ۔۔۔۔
آخری تدوین: