سیما علی
لائبریرین
شدت سے غصۂ آتا ہے ہمیں ایسے صاحب لوگوں پر ۔۔سچ تو سچ ہے اور جھوٹ پھر جھوٹ اس پر ہمیں کرشن بہاری نور صاحب کا یہ شعر یاد آتا ہے صاحب لوگ ہوتے ہیں ایسے لوگ۔
سچ گھٹے یا بڑھے تو سچ نہ رہے
جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں
شدت سے غصۂ آتا ہے ہمیں ایسے صاحب لوگوں پر ۔۔سچ تو سچ ہے اور جھوٹ پھر جھوٹ اس پر ہمیں کرشن بہاری نور صاحب کا یہ شعر یاد آتا ہے صاحب لوگ ہوتے ہیں ایسے لوگ۔
زندگی کی سلامتی کے ساتھ سفر کیجے استاد محترم ! امام ضامن باندھا اور امام رضا علیہ السلام کی ضمانت میں کیا !سفر در پیش ہے پھر، صبح پانچ بجے سعودی عرب کے لئے اڑان بھر رہا ہوں، بیس جنوری کو واپسی ہو گی۔ ظہران میں بیٹے بہو کے پاس، وہیں امریکہ سے بیٹی بھی آ رہی ہے
دعائیں ہماری ڈھیروں آپکے لئے استاد محترم ۔۔بحرین ائیر پورٹ ہمیں پسند ہے ۔۔آپکی دعاؤں کا شکریہ سر ۔ڈیڑھ گھنٹے بعد ان شاء اللہ دمام ایر پورٹ پہنچ جاؤں گا، ابھی بحرین ایر پورٹ کی مفت وائی فائی کا لطف لے رہا ہوں سب کی دعاؤں کا شکریہ، سب میری دعاؤں میں بھی شامل ہیں
خیر سے جائیں اور خیرسے آئیں ۔ آمین ثم آمین۔ڈیڑھ گھنٹے بعد ان شاء اللہ دمام ایر پورٹ پہنچ جاؤں گا، ابھی بحرین ایر پورٹ کی مفت وائی فائی کا لطف لے رہا ہوں سب کی دعاؤں کا شکریہ، سب میری دعاؤں میں بھی شامل ہیں
چمن کدہ نوع و بشر کے خالق و مالک کی امان میں وہ اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے۔آمینسفر در پیش ہے پھر، صبح پانچ بجے سعودی عرب کے لئے اڑان بھر رہا ہوں، بیس جنوری کو واپسی ہو گی۔ ظہران میں بیٹے بہو کے پاس، وہیں امریکہ سے بیٹی بھی آ رہی ہے
جلدی سے بتائیے عامر میاں اتنی غیر حاضریاں کیوں ہیں ۔۔سلام و دعائیں آپکے لئے۔کیسے مزاج ہیں اللہ پاک اپنی امان میں رکھے ۔آمینچمن کدہ نوع و بشر کے خالق و مالک کی امان میں وہ اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے۔آمین
ٹھیک ہے موسم بھی چائے کے لیے، ویسے تو ہر موسم ہی چائے کا ہے ہمارے لیےثمرین بٹیا چائے لے آئیے سب کو طلب ہے چائے کی۔۔
پروردگار تمام مومنین و مومنات اور مسلمین و مسلمات پر اور حصوصا اراکین و معززین اردو محفل پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے۔آمینسلام و دعائیں آپکے لئے۔کیسے مزاج ہیں اللہ پاک اپنی امان میں رکھے ۔آمین
آپ پر تو بہت سارے جرمانے ہیں غیر حاضریوں کے عامر میاں !!!!!!!پروردگار تمام مومنین و مومنات اور مسلمین و مسلمات پر اور حصوصا اراکین و معززین اردو محفل پر اپنی رحمتوں، برکتوں اور نعمتوں کا نزول فرمائے۔آمین
وعلیکم السلام ورحمةللہ و برکاتہ
ہم ذرا دوسرا مزاج رکھتے ہیں... چائے کی جگہ کافی کا امتزاج رکھتے ہیںٹھیک ہے موسم بھی چائے کے لیے، ویسے تو ہر موسم ہی چائے کا ہے ہمارے لیے
یہ تو فرمائش ہوگئی تو ابھی بناتے ہیں ۔لیجیے حاضر ہے۔۔ہم ذرا دوسرا مزاج رکھتے ہیں... چائے کی جگہ کافی کا امتزاج رکھتے ہیں
ہم تو صرف چائے کے شوقین ہیں ۔۔۔۔ہم ذرا دوسرا مزاج رکھتے ہیں... چائے کی جگہ کافی کا امتزاج رکھتے ہیں
بے حد شکریہ.. رات کے اس پہل کافی... نیند مگر تم کو کیوں نہیں آتییہ تو فرمائش ہوگئی تو ابھی بناتے ہیں ۔لیجیے حاضر ہے۔۔