سیما علی
لائبریرین
ویسے ہم بہت خوش ہوئے آپکئ آمد سے۔۔۔ہم ذرا دوسرا مزاج رکھتے ہیں... چائے کی جگہ کافی کا امتزاج رکھتے ہیں
ویسے ہم بہت خوش ہوئے آپکئ آمد سے۔۔۔ہم ذرا دوسرا مزاج رکھتے ہیں... چائے کی جگہ کافی کا امتزاج رکھتے ہیں
ن سے دینا ہے اب مراسلہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔بے حد شکریہ.. رات کے اس پہل کافی... نیند مگر تم کو کیوں نہیں آتی
نگاہ یار جسے آشنائے راز کرےآپ پر تو بہت سارے جرمانے ہیں غیر حاضریوں کے عامر میاں !!!!!!!
واہ ہم کافی پی پی کر چائے کو ترس گئے ہیں۔ ہم سے تبدیل کر لیجیے۔ 😉🙃ہم ذرا دوسرا مزاج رکھتے ہیں... چائے کی جگہ کافی کا امتزاج رکھتے ہیں
محبتیں سب ترتیب بھلا دیتی ہیں ۔۔۔یہ الٹی گنگا ہے شہزادے سیدھی کیسے بہے گی ۔۔۔نگاہ یار جسے آشنائے راز کرے
وہ اپنی خوبی قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے
سر تسلیم خم ہے، اب دوا دیں ہمیں آپا سیما علی یا سزا دیں آپ کی محفل میں چلے آئیں ہیں۔
لیجیے ثابت ہوا کہ ہماری عقل کے ساتھ ساتھ نظر پر بھی پردہ پڑ چکا ہے۔ کاش یہ پردہ حب ذات لم یزل کا ہومحبتیں سب ترتیب بھلا دیتی ہیں
کوئی بات نہیں ، ترتیب بگاڑنے کے لیے ہی ہوتی ہے۔ بے ترتیبی تو پہلے سے ہی بگڑی ہوتی ہے۔گرمی کا نہیں، آج کل سردی کا اثر ہے کہ میں ایک صفحہ مس کر کے ترتیب بگاڑ بیٹھا!
قانون قدرت ہے کہ بگڑی سے بگڑی کو جب وہ چاہے ٹھیک کر دیتا ہے ۔۔۔۔کوئی بات نہیں ، ترتیب بگاڑنے کے لیے ہی ہوتی ہے۔ بے ترتیبی تو پہلے سے ہی بگڑی ہوتی ہے۔
طنز کر دیا اس نے تو۔ظالم نے آج ہنس کے جو دیوانہ کہہ دیا
اک لفظ کہہ کہ ہی سارا ۔۔۔۔۔افسانہ کہہ دیا