سید عاطف علی

لائبریرین
معلوم نہیں کون ہیں وہ۔ اگر پیر صاحب الطاف حسین کی بات کر رہے ہیں تو انہیں سندھی جاگیرداروں سے پریشانی نہیں ہے اس لیے وہ اوے سندھی جاگیر دارا نہیں کہتے۔
فورا یہ والا مراسلہ دیکھیے اور بتائیے پیر صاحب کو منانے کی ضرورت کیوں پیش آئی ۔
مصطفی قریشی صاحب کی زوجہ محترمہ کے الفاظ ہیں یہ ۔
غور کر کر کے تھک گیا میں تو / کہ یہ پیر صاحب کو ن ہیں اور ناراض کیوں ہیں ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
مطلب یہ کہ خوانوادہ بو تراب کے سامنے مٹی ہونا ہی بہتر ہے۔
ضرور علی کا نام ہی عظمت کی نشانی ہے لیکن یہ بھی نہ بھولنا چاہیے کہ
باپ کا علم نہ بیٹےکو اگر ازبر ہو
پھر پسر قابل میراث پدر کیوں کر ہو
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

ڈرتے ڈرتے ہی آواز دی تھی کہ کہیں آپ سو نہ رہی ہوں
خیر ہو ہمیشہ آپکی بھلا کوئی اپنی آپا سے بھی ڈرے ہے ۔۔۔زور دار آواز سے کان کے پاس بھی بولیں گی تو آپا اپنی بٹیا کا بال برابر برا نہیں ماننے والی ۔۔۔ظفری اور ہم آپکا ذکر کر رہے ملاقات کے دوران ۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​


خیر ہو ہمیشہ آپکی بھلا کوئی اپنی آپا سے بھی ڈرے ہے ۔۔۔زور دار آواز سے کان کے پاس بھی بولیں گی تو آپا اپنی بٹیا کا بال برابر برا نہیں ماننے والی ۔۔۔ظفری اور ہم آپکا ذکر کر رہے ملاقات کے دوران ۔۔۔
ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی۔ ۔۔۔ کس کس نے کھائی
 
Top