سیما علی

لائبریرین
گانوں کا کھیل والی لڑی سیما آپا کے اس میں گانے نہ لکھنے کی وجہ سے سونی پڑی ہے۔
کوئی بات نہیں یہاں ہے ۔۔ہم علیک سلیک بھی کرتے ہیں شاعری بھی ۔تفریح بھی ،معلومات بھی،ایک دوسری کی مزاج پرسی بھی!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے حلوے کا پہلا نوالہ آپ نے کیوں لینا بھلا؟ کہیں آپ کو یہ تو نہیں لگتا کہ ہم چکھنے ہی میں دوبوں پلیٹیں صاف کر دیں گے۔
عین یہی خیال تھا ہمارا بھی ۔ جیسے پکوڑوں کا صفایا ویسے ہی سویوں او ر حلوے کا ۔
 
Top