پھنس گیا تھا ایک طوطے کا پاؤں کسی رسی کے ساتھ، میری نظر پڑی تو ابھی رہا کر کے آ رہا ہوں بیچارے کوتو تا کہہ رہا ہے۔۔کہ سب مے ڈے منارہے ہیں ۔۔۔
پھنس گیا تھا ایک طوطے کا پاؤں کسی رسی کے ساتھ، میری نظر پڑی تو ابھی رہا کر کے آ رہا ہوں بیچارے کوتو تا کہہ رہا ہے۔۔کہ سب مے ڈے منارہے ہیں ۔۔۔
بڑا کام ہے بے زبان کی مدد کرنا ۔۔عظیم میاں مالک برحق اجر عظیم عطا فرمائے ۔آمینپھنس گیا تھا ایک طوطے کا پاؤں کسی رسی کے ساتھ، میری نظر پڑی تو ابھی رہا کر کے آ رہا ہوں بیچارے کو
یہ کسی زمانے میں بحری جہازوں کا کوڈ تھاکہ جب وہ کسی مصیبت میں پھنستے تھے تو ایمرجنسی پیغام ’’مے ڈے، مے ڈے‘‘ کی رٹان لگاتے تھے اور متعلقہ جگہوں سے اُن کے امدا د بھیجی جاتی تھی ۔ آج یہ طوطے میاں اگر ایسا کہہ رہے ہیں تو ضرور اُن پر کوئی بپتا ٹوٹی ہے سو اُن کی امداد کے لیے ٹیمیں روانہ کی جائیں تو بہتر ہے۔۔۔تو تا کہہ رہا ہے۔۔کہ سب مے ڈے منارہے ہیں ۔۔۔
لگتا تو یہ ہے کہ بہت فرق ہے دونوں لڑیوں کے مراسلوں کا آپس میںنزدئک نزدیک رکھنا ہے مراسلوں کو۔۔
ظاہر سی بات ہے کہ آپا کی پکار پر حاضر ہوئے بغیر رہ نہ سکے۔ مصروفیت آڑے آ رہی ہے آپا۔گُلِ بٹیا
نہیں آتیں تو یہ لڑی بھی تعطل کا شکار ہوجاتی ہے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
طوطے کو بھیج دیا ہوتا