سیما سے نہیں کرنا۔۔۔۔۔صحیح ہے یہ سب پر !!لُکاچُھپی کی نہیں ہورہی ۔۔۔
طوطے کو بھیج دیا ہوتا
زور دار آواز طوطا کہاں لگا سکتا ۔ وہ تو ٹیں ٹیں کرتا بس۔
ذرا کچھ دنوں کے لیے اس کا پنجرہ شیر خوار بچے کے قریب رکھ دیں آپا ۔ پھر دیکھیے طوطا کیا کرتا ہے ۔روتا تو نہیں ہے توتا ۔۔۔///
جلدئ سے ہم ہی بناتے ہیں بھیا !!!!!چائے پلا دو حسینوں کو تا کہ دماغ ٹھکانے پر رہے ان کا ۔
ترتیب سے چیزیں سجائیںٹرالی میں سجا کر لائے سموسے بھی اور چائے بھی
پہلے معلوم تو پڑے کہ حسینوں کا دماغ ہے بھی یا نہیںچائے پلا دو حسینوں کو تا کہ دماغ ٹھکانے پر رہے ان کا ۔