سیما علی
لائبریرین
پانچ سو تو دیں بٹیا تین سو میں کیا بنے گا ۔۔۔تین سو روپے انعام میں دیں گے ثمرین کو۔
پانچ سو تو دیں بٹیا تین سو میں کیا بنے گا ۔۔۔تین سو روپے انعام میں دیں گے ثمرین کو۔
بالکل ایسا ہی ہو گاترتیب سے چیزیں سجائیں
آپ کی بات نہ ہماری۔ ایک ہزار دے دیتے ہیں۔پانچ سو تو دیں بٹیا تین سو میں کیا بنے گا ۔۔۔
ارے بٹیا حسین تو کہتے ہیں لوگ ہمارا چہرہ ہی تو دیکھتے ہیں ۔/پہلے معلوم تو پڑے کہ حسینوں کا دماغ ہے بھی یا نہیں
ہم تو خوش ہوئے عاطف بھیا بھی خوش ہوئے ۔/آپ کی بات نہ ہماری۔ ایک ہزار دے دیتے ہیں۔
ہم خود بھی تو دیکھتے خود کو آئینیے میں 😂ارے بٹیا حسین تو کہتے ہیں لوگ ہمارا چہرہ ہی تو دیکھتے ہیں ۔/
ویسے آپ لوگوں کی جیب سے بھی نکلوائے جا سکتے یہ ہزار روپےہم تو خوش ہوئے عاطف بھیا بھی خوش ہوئے ۔/
معصوم سی بچی پر لگائے جاؤ الزام، اس نے کون سا اردو محفل میں آ کر اپنی صفائی دینی ہے۔نہیں ٹکنے دیتی کوئی پیسہ ہمارے پاس علیشا۔ جب بھی آئے نئی فرمائش ساتھ لاتی ہے۔
لیجیے بچوں کی یہی تو معصومیت انہیں منفرد کرتی ہے ۔مشورہ درکار ہے اس کی چالاکی سے بچنے کا۔ بڑی بھولی صورت بنا کر کہتی ہے تو ہم منع کر ہی نہیں پاتے۔
لیکن نیکی تو کرنے کے بعد دریا میں ڈال دی جاتی ہے۔ تو کیا ثنرین کو دریا برد کیا جائے گا😂نیکی کا کام ہے کوئی بات نہیں ہم دیں گے اتنا کام کرتیں ہین ثمرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
گل الزام نہیں لگا رہی۔ سچی میں ایسا ہی کرتی ہے وہ۔معصوم سی بچی پر لگائے جاؤ الزام، اس نے کون سا اردو محفل میں آ کر اپنی صفائی دینی ہے۔
گر ایسا کیا تو سارے محفلین دریا کنارے بیٹھ جائیں گے۔۔لیکن نیکی تو کرنے کے بعد دریا میں ڈال دی جاتی ہے۔ تو کیا ثنرین کو دریا برد کیا جائے گا😂
کیا ہمارا بچپن واپس نہیں آ سکتا اب 🤔لیجیے بچوں کی یہی تو معصومیت انہیں منفرد کرتی ہے ۔
کبھی نہ مانیں ہم تو۔۔۔۔گل الزام نہیں لگا رہی۔ سچی میں ایسا ہی کرتی ہے وہ۔
قینچی سے فیتہ کٹوائیں گے پھر دریا کنارے ہی۔گر ایسا کیا تو سارے محفلین دریا کنارے بیٹھ جائیں گے۔۔