سیما علی
لائبریرین
کرتیں ہیں یہ پیار بہت علیشا سے ۔۔۔معصوم سی بچی پر لگائے جاؤ الزام، اس نے کون سا اردو محفل میں آ کر اپنی صفائی دینی ہے۔
کرتیں ہیں یہ پیار بہت علیشا سے ۔۔۔معصوم سی بچی پر لگائے جاؤ الزام، اس نے کون سا اردو محفل میں آ کر اپنی صفائی دینی ہے۔
فکر تو تب ہوتی ہمیں اگر میکوں پھوپھی۔ کی بجائے پھپھے کٹنی کہا جاتا 😂کبھی نہ مانے ہم تو۔۔۔۔
اگر بچی ایسا کرنا چاہے بھی ہو تو سامنے تو ہے دنیا کی چالاک ترین بوا۔۔۔۔
غصہ تو اس پہ کبھی آتا ہی نہیںکرتیں ہیں یہ پیار بہت علیشا سے ۔۔۔
فوراً آنسوؤں سے دریا بھرنا شروع ہو جائے گا ۔۔/۔قینچی سے فیتہ کٹوائیں گے پھر دریا کنارے ہی۔
ظاہر ہے کہ پھر یہ شعر بھی یاد آئے گافوراً آنسوؤں سے دریا بھرنا شروع ہو جائے گا ۔۔/۔
ضرور کھلاتے اگر معلوم ہوتا کہ وہ ہے کیا چیز۔ظہور زعفرانی کھلا تو نہیں دی ثمرین کو۔۔
ظالمانہ کردار کچھ دکھایا جاتا ہے ہمارے ہاں پھوپھیوں کا۔فکر تو تب ہوتی ہمیں اگر میکوں پھوپھی۔ کی بجائے پھپھے کٹنی کہا جاتا 😂
طبیعت خراب ہو جاتی ہے ایسی پھوپھی کے ذکر پر۔ اللہ بچائے سب کو۔ ہمیں بھی۔ظالمانہ کردار کچھ دکھایا جاتا ہے ہمارے ہاں پھوپھیوں کا۔
ایک محاورہ ہے "گھونٹ دی بوا" یعنی دلہے کے پھوپھی مطلب یہ کہ جو ہر چیز پر اپنا حق جتائے اسے یہ القاب دیئے جاتے ہیں۔
شبنم بھی اچھا خاصا دھاڑیں مار کر رویا کرتی تھی۔ظاہر ہے کہ پھر یہ شعر بھی یاد آئے گا
ہم رونے پہ آ جائیں تو دریا ہی بہا دیں
شبنم کی طرح سے ہمیں رونا نہیں آتا
سب سے پہلے پنجاب کا چکر لگاؤ، سنا ہے راوی بالکل خشک ہو چلا ہے۔ظاہر ہے کہ پھر یہ شعر بھی یاد آئے گا
ہم رونے پہ آ جائیں تو دریا ہی بہا دیں
شبنم کی طرح سے ہمیں رونا نہیں آتا
زور آور ہوہے ہیں راوی والے ۔۔۔سب سے پہلے پنجاب کا چکر لگاؤ، سنا ہے راوی بالکل خشک ہو چلا ہے۔
ڑے شبنم کی ڈھاڑوں سے تو لحیم شحیم محمد علی صاحب بھی ڈر جایا کرتے تھے ۔۔۔شبنم بھی اچھا خاصا دھاڑیں مار کر رویا کرتی تھی۔
ذرا راجا بھوج کو آواز تو دیجیے ۔راجا بھوج اور گنگو تیلی کون تھے؟