گُلِ یاسمیں
لائبریرین
لیکن معلوم نہیں کہ یہاں مکھن سے بال نکالنے والا محاورہ ہم نے درست استعمال کیا ہے یا نہیں؟
اس کا جواب عاطف بھیا اور روفی بھیا کے ذمہ۔
اس کا جواب عاطف بھیا اور روفی بھیا کے ذمہ۔
آخری تدوین:
عام طور پر میٹھے میں ہمیں کھوئے والی قلفی پسند ہے اور رس گلے بھی۔ یہاں بھی مل جاتی ہیں کھوئے والی قلفیاں۔فوراً سے پہلے یہ بتائیں کہ قلفی کا شوق کیوں پڑا اور وہ بھی کھوئے والی۔
جہلم چلی جائیں اور وہاں رج رج کے کھا آئیں۔
طبیعت پر خوشگوار اثر پڑا 🤣ظاہر ہے ابھی جہلم کا ذکر ہوا ہے تو انور مسعود کی اس شاہکار نظم کا سننا بنتا ہے۔
صحیح فرمایا آپ نے، استانی جیضروری ہے کبھی کبھار روٹین کے کاموں کے علاوہ بھی کچھ کرنا۔
شاگردی اختیار کرنی ہے کیا؟ 🤣صحیح فرمایا آپ نے، استانی جی
🙈شاگردی اختیار کرنی ہے کیا؟ 🤣
زبردستی کی استانی جو بنا رہے آپ ہمیں۔
ژوب والی آپا دیکھیے، روفی کو بروفی بنا دیا گیا ہے۔سیما آپا ذرابروفی بھیا کی کلاس لیجئیے آ کر۔