خیر سے ہم یہاں موجود ہیں ثمرین کے دفاع کو ۔ کوئی اکیلا نہ سمجھے اسے ۔معصوم سی بچی پر لگائے جاؤ الزام، اس نے کون سا اردو محفل میں آ کر اپنی صفائی دینی ہے۔
حمایت ثمرین کی کرنا اچھی بات ہے لیکن وہاں علیشا بےبی کا ذکر چل رہا تھا۔🙂خیر سے ہم یہاں موجود ہیں ثمرین کے دفاع کو ۔ کوئی اکیلا نہ سمجھے اسے ۔
جرأت ہی نہ کرتے کبھی شعراء اگر وجودِ زن سے تصویرِ کائنات میں رنگ نہ ہوتا۔ 🙂چائے پی لیں اس سے پہلے شاعر حضرات خوشبو میں بسے خط پڑھنا شروع ہوجائیں ۔۔ذرا یہ تو بتائیے شاعر حضرات کہ آپ لوگ اسقدر دل پھینک کیوں ہوتے ہیں ۔۔خوشبو میں بسے خط ایسا ہی ایک ڈرامہ ہے۔۔۔
جانے کیوں آپ فلم ایکٹر شبنم سمجھے جبکہ ہم نے تو اپنی آنٹی شبنم کے رونے کا ذکر کیا تھا۔ وہی جن کی بیٹی کی شادی تھی گزرے اگست میں۔ اور ہمیں کس قدر مصروف رکھا تھا کام میں۔شبنم بھی اچھا خاصا دھاڑیں مار کر رویا کرتی تھی۔
ثمرین کی طرح کیا وہ بھی بے آواز روتی ہیں؟جانے کیوں آپ فلم ایکٹر شبنم سمجھے جبکہ ہم نے تو اپنی آنٹی شبنم کے رونے کا ذکر کیا تھا۔ وہی جن کی بیٹی کی شادی تھی گزرے اگست میں۔ اور ہمیں کس قدر مصروف رکھا تھا کام میں۔
ثابت ہوا کہ وجود زن بھاری بھر کم بھی ہو مگر تصویر کائنات میں رنگ ضرور بھرتا ہے جیسے تمنا بیگم جیسے دردانہ۔جرأت ہی نہ کرتے کبھی شعراء اگر وجودِ زن سے تصویرِ کائنات میں رنگ نہ ہوتا۔ 🙂
ٹریکٹر سے بھی اونچی آواز ہے ان کی۔ثمرین کی طرح کیا وہ بھی بے آواز روتی ہیں؟
پھر وہ تو آپ کی فیورٹ آنٹی ہوں گیٹریکٹر سے بھی اونچی آواز ہے ان کی۔
اللہ نہ کرے۔۔۔ آج کل ہم ان کی پہنچ سے بہت دور ہیں۔پھر وہ تو آپ کی فیورٹ آنٹی ہوں گی