سیما علی

لائبریرین
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ۔بھگائیں نیند کو۔ ہم نہیں جانے دیں گے محفل کو سونا کر کے۔
نیکی ہے آپکی
جیتی رہیے ۔🥰🥰🥰🥰🥰

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے بھئی ایک فرصت نام کی چیز ہوتی تھی جو کہ کہیں کھو گئی ہے۔۔ جیسے ہی ملتی ہے تو آپ کی خدمت میں ناچیز کلام پیش کر دیا جائے گا۔۔
کیا ہو گیا صابرہ بہن دیکھئے تو صحیح لڑی کس حرف تک جا پہنچی ہے۔
الف تو کہیں دوووووووور پیچھے رہ گیا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ارے بھئی ایک فرصت نام کی چیز ہوتی تھی جو کہ کہیں کھو گئی ہے۔۔ جیسے ہی ملتی ہے تو آپ کی خدمت میں ناچیز کلام پیش کر دیا جائے گا۔۔
گل بہن کہتی ہیں کہ اپنی چیزیں سنبھال کر رکھنی چاہئیں۔ اب آپ چھوٹی بچی تو ہیں نہیں، کیوں گنوا دی۔
 
Top