گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ترتیب نزولی پر چلنا ہے
ذرا دیکھئیے تو۔۔ سمجھ کر بھی نہیں چلے نا آپ۔
ترتیب نزولی کے مطابق "ر " سے پہلے "ذ" تھا تو سارا نزلہ ذ پر گرانا تھا لیکن آپ نے " ت" کے توتے اڑا دئیے۔
اب ڈ سے لکھئیے گا کیونکہ اس کی باری ہے ورنہ ڈرا کر رکھ دے گا بنا لحاظ کیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دل تو چاہ رہا ہے مزید ڈرانے کو لیکن پھر اس کے بعد آپ کئی دن کے لیے غائب ہو جائیں گے اس لیے ڈرانےکا پروگرام کینسل
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈرا کر ہی رکھ دیا آپ نے تو ۔۔ بہر حال شکریہ آپکا اب آہستہ آہستہ سمجھ آ رہی ہے

خدا کا شکر کہ آہستہ آہستہ سمجھ آنے لگی۔ ویسے شکریہ کی تو کوئی بات نہیں۔ لیکن اب ادا کر ہی دیا ہے تو قبول کرتے ہیں آپ کا شکریہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چ سے چرخہ یاد آیا
وے ماہیا تیرے ویکھن نوں چک چرخہ گلی دے وچ ڈانواں
وی لوکاں باہنے میں کتدی، ، تند تیریاں یاداں دے پانواں
چرخے دی کوکڑ دے اوہلے، یاد تیری دا تنبہ بولے
میں نما نما گیت چھیڑ کے، تند کتدی ہلارے کھانواں
وے ماہیا تیرے ویکھن نوں ،

:dancing::dancing::dancing:
 
سیما علی

لائبریرین
چ
سے اللہ اللہ
کرنے کے بعد ہمیں تو چائے یاد آتی ہے تو بٹیا کی اور اپنی چائے بناتے ہیں
بٹیا کیا سوئیں نہیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

سیما علی

لائبریرین
ترتیب نزولی پر چلنا ہے
ذرا دیکھئیے تو۔۔ سمجھ کر بھی نہیں چلے نا آپ۔
ترتیب نزولی کے مطابق "ر " سے پہلے "ذ" تھا تو سارا نزلہ ذ پر گرانا تھا لیکن آپ نے " ت" کے توتے اڑا دئیے۔
اب ڈ سے لکھئیے گا کیونکہ اس کی باری ہے ورنہ ڈرا کر رکھ دے گا بنا لحاظ کیے۔
توتے صحیح اڑاتے ہیں
چاند میاں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جلدی سے چائے پئیں اور جاکر اچھے بچوں کی طرح سو جائیں آدھی رات ہوئی
تو نیند کا خیال کہاں رہتا ہے آپا جب کام میں دل لگا ہو۔ابھی وقت دیکھا تو تین سے زیادہ ہو چکا تھا۔ چائے اب صبح ہی پئیُں گی، سب سے بچا کر رکھئیے گا ہماری چائے
 
سیما علی

لائبریرین
تو نیند کا خیال کہاں رہتا ہے آپا جب کام میں دل لگا ہو۔ابھی وقت دیکھا تو تین سے زیادہ ہو چکا تھا۔ چائے اب صبح ہی پئیُں گی، سب سے بچا کر رکھئیے گا ہماری چائے
بٹیاجائیں اچھی سی نیند لیں
ہماری بہت ساری دعائیں آپکے لئے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
 
صابرہ امین

لائبریرین
فوراً یہ بتائیے کہ کس کی بیٹری ڈاؤن ہو گئی۔ قسمت کی، آپ کی یا موبائل کی۔
آپ نے بالکل صحیح تکہ لگایا ہے۔۔ اصل میں ہماری بھی بیٹری ختم ہو گئی تھی۔:LOL: فون تو ریڈ الرٹ کے بعد بھی کافی دیر تک چلتا رہتا ہے۔ اصل میں ہم کام سے واپس آ رہے تھے۔ جمعہ کا دن کا انتظار پیر سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔۔:p
 
سیما علی

لائبریرین
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب کو اپنے فرمابردار بندوں میں سے ایک بنائے۔ آمین
یا الہی رحم کر لکھ دے میری تقدیر میں
روضہ خیرالبشر لکھ دے میری تقدیر میں

اللہ میرے اللہ اللہ میرے اللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے بالکل صحیح تکہ لگایا ہے۔۔ اصل میں ہماری بھی بیٹری ختم ہو گئی تھی۔:LOL: فون تو ریڈ الرٹ کے بعد بھی کافی دیر تک چلتا رہتا ہے۔ اصل میں ہم کام سے واپس آ رہے تھے۔ جمعہ کا دن کا انتظار پیر سے ہی شروع ہو جاتا ہے۔۔:p
یعنی اس طرح پیر کا انتظار بھی جمعہ سے شروع ہوتا ہو گا؟
نہیں نا۔۔
 
Top