سید عاطف علی
لائبریرین
بہت زور سے ٹراتے ہیں ۔ ٹر ر رررر۔۔۔ٹررررررر
بالکل۔۔ آوازیں تالاب سے باہر بھی امڈنے لگتی ہیں ۔پورے تالاب میں شور مچ جاتا ہے ۔کیوں کہ ۔۔۔
ایسا ہی ہے۔بہت زور سے ٹراتے ہیں ۔ ٹر ر رررر۔۔۔ٹررررررر
یہ تو وہی گانا ہے جو کچھ دن پہلے آپ نے گایا تھا تتلی کو بھی سکھا دیا۔اس دنیا میں یار ہم تو رہے اناڑی ۔
یہ گانا تتلی گائے گی ۔
نہیں اگر من میں گا رہے ہوتے تو تتلی کیسے سنتی۔۔ غلطی سے مائک پر گا دیا ہوگاہاں لیکن مجھے کیا پتہ تھا کہ تتلی چپکے چپکے سن رہی ہے ۔ میں تو اپنے من میں گا رہا تھا ۔
مرضی تتلی کی۔ ہمارا بھلا کیا زور اس پروہیں مینڈک بھی ٹرارہے تھے ۔ ان کی ٹر ٹر تو نہ سیکھی میرا گانا سیکھ لیا۔
گل کو دشمن سمجھ لیا؟نہیں نہیں،،، یہ خبر دشمنوں نے دی ہو گی
وہ آئے آ کے چلے بھی گئے ، ملے بھی نہیں
کتنا اچھا تو زمانہ ہے ۔کیا زمانہ آ گیا ہے۔۔🙄
فالود پر الزام نہ دھریں اس کا وقت ہی اتنا تھا پورا ہو گیاگزر گئی تتلی اپنی جان سے ،،، ذرا سے فالودے کا شوق بھاری پڑ گیا ۔
غم تو یہ ہے کہ اچھا ہوتا زمانہ تو آپ ف کو نہ بھولتےکتنا اچھا تو زمانہ ہے ۔