گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عاطف بھیا آج کتنے کپ چائے آپ نے پی
عجیب نام رکھا ہے فالودے کا ۔ فالود۔ ایسا لگ رہا ہے فالود خان ۔فالود پر الزام نہ دھریں اس کا وقت ہی اتنا تھا پورا ہو گیا
ظاہر ہے کہ دو ہی کپ پیے۔ کیون کہ یہی معمول ہے ۔عاطف بھیا آج کتنے کپ چائے آپ نے پی
طبیعت فالودے جیسی ہی ہو گی فالود خان کی بھی۔عجیب نام رکھا ہے فالودے کا ۔ فالود۔ ایسا لگ رہا ہے فالود خان ۔
ضرور ہمیں کوئی غلط فہمی رہی ہے کہ آپ زیادہ چائے پیتے ہیں۔ظاہر ہے کہ دو ہی کپ پیے۔ کیون کہ یہی معمول ہے ۔
" ر " کو کہاں کا راستہ دکھا دیا استاد محترمڈاکٹر نے جلدی سونے کا مشورہ دیا ہو گا۔
دل نے گمراہ کر دیا! تم بھی تو ڑے ڑے کر کے زبردستی ڑ کا استعمال کر دیتی ہو!" ر " کو کہاں کا راستہ دکھا دیا استاد محترم
خیر ہو آپ کی ہمیشہ۔۔۔ ڑے ڑے پر بہت ہنسی آئی۔دل نے گمراہ کر دیا! تم بھی تو ڑے ڑے کر کے زبردستی ڑ کا استعمال کر دیتی ہو!
Teaثمرین ن ن ن ۔۔۔۔ چائے ملے گی کیا؟