دربار لگا کر تمام غیر حاضروں کو پکاریں کیا؟ذرا
غیر حاضری تو لگائیے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
ثانیہ کو بھی کوئی پوچھ لیا کرےجب ایک سوال کا جواب مل جائے تو دوسرا سوال کر دیجئیے گا۔
تو ایک کپ چائے پوچھنی ہے کیا ثانیہ سے؟ثانیہ کو بھی کوئی پوچھ لیا کرے
پہلے سے بتا دیں کہ ہم اپنی چائے نہ دیں گے۔تو ایک کپ چائے پوچھنی ہے کیا ثانیہ سے؟
چال پوچھ لیجئے گا بس کہ کون سی چلنے والے ہیں یوں غیر حاضر رہ کر
وہی تو۔۔۔ ذہانت بڑے اسکول والوں کی میراث تھوڑی ہے۔یہ
ٹاٹ پر بیٹھ کر پڑھنے والے کبھی کبھی بڑے اسکولوں میں
میں پڑھنے والے طلبہ پر بازی لے
جاتے ہیں
نیا لفظ ابھی دیتے ہیں بس۔۔۔۔ ذرا سر کھجانے کی فرصت تو ملے۔محمد عبدالرؤوف بھیا نیا لفظ دینا ہے یا نہیں۔
مگر اتنی گرمی میں جوؤں کو کیوں بے گھر کرنے پہ تلے ہیں بھیانیا لفظ ابھی دیتے ہیں بس۔۔۔۔ ذرا سر کھجانے کی فرصت تو ملے۔