سیما علی

لائبریرین
گل بٹیا کیا ہوا


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
غرور عقل کے لیے بڑی آفت ہے
اسکا علاج تقوی ہے ۔۔۔
تکبر،غرور،گھمنڈ کاتوڑ تقویٰ ہے،اللہ کا خوف ہے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
عاقل انسان وہی ہے جو اللہ کے لیے تقویٰ کرے اور اپنے نفس کا حساب لیتارہے۔تقویٰ کا ظاہر اور باطن ہے۔ ظاہر اللہ اور رسول اللہ ﷺ کے احکام کی پیروی اور ان کی حدود سے نہ گزرنا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے کہ آج غور کیا چائے پہ تو کالی سی لگی کیونکہ دودھ کریم والا نہیں تھا۔
اس کا مطلب کہ وہ صحیح کہتی ہے کریم کے بارے
IMG-20230817-WA0040.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت خوش ہو گئی کہ چائے کو گورا کرنے کا حل نکل آیا۔
ویسے لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیجئیے کہ ایڈ کیسا بنا ہے بائے گل یاسمیں
 

عظیم

محفلین
ضرور وہ 'دودھ پتی' ہی ہو گی جو نسبتاً رنگت میں بہتر ہوتی ہے چائے سے! چائے تو میرا خیال ہے کہ پتلی ہو تو ہی اسے چائے کہا جائے گا
 

سیما علی

لائبریرین
شاید یہ
کریمیں ایک مذاق ہیں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

الف نظامی

لائبریرین
ز ہو یا ذ ، ظ ہو یا ض سب کے لیے ایک ہی حرف ہے گرمکھی میں
اس حرف کو پڑھتے ہیں ججے پیر (پے-ر) بِندی
-
عجائب خان کو جےب ( بروزن عیب ) خان بھی کہا جاتا ہے لاہور میں۔
 
آخری تدوین:
درجہ حرارت مختلف شہروں کا :
کراچی ۔38 سینٹی گریڈ
حیدرآباد 45سینٹی گریڈ
اور لاہور46سینٹی گریڈ
اسلام آبادمیں 40سینٹی گریڈ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وقت: سہہ پہر تین بجکر سینتس منٹ
تاریخ: انتیس مئی 24ء
دن:بدھوار
کیفیت: کراچی میں ملیر کا علاقہ ہے (جہاں اِس وقت میں ہوں) مخیرحضرات نے روح ِ افزا شربت کی سبیلیں لگائی ہیں، بلاتے ہیں اور بھر بھر پلاتے ہیں۔سڑکیں تپ رہی ہیں، فضاگرمی سے بوجھل اور لُو سے دہک رہی ہے۔ جو گھر سے نکلتا ہے بس جلدی جلدی کام نمٹا کر واپس گھر پہنچنا چاہتا ہے اور چاہتا ہے گھر کے سب سے ٹھنڈے کونے میں دبکا پڑارہے یہاں تک کہ شام ہوجائے ۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top