سیما علی
لائبریرین
سیما ابھی بناتی ہے چائے تین کپ اپنی بٹیا کے لئےشاید بہت ضروری ہے۔ کیوں پوچھا آپ نے؟
سیما ابھی بناتی ہے چائے تین کپ اپنی بٹیا کے لئےشاید بہت ضروری ہے۔ کیوں پوچھا آپ نے؟
سیما آپا ریکارڈ توڑنے کے لیے ہی ہوتا ہے۔ ط کے بعد کسی اور حرف کی باری آ جائے گی۔ضروری ہے بتانا آج ط نے ریکار ڈ توڑ دیا
ژولیدہ حال نہ ہوں چائے ابھی ملتی ہے آپکوصبر کر چکے ہم چائے پہ۔
ژوب سے آ کر بنا لیجئیے گا۔ کوئی جلدی نہیں۔سیما ابھی بناتی ہے چائے تین کپ اپنی بٹیا کے لئے
زبردست سی چائے حاضر کرتے ہیںسیما آپا ریکارڈ توڑنے کے لیے ہی ہوتا ہے۔ ط کے بعد کسی اور حرف کی باری آ جائے گی۔
زندگی میں اور بھی سکھ ہیں چائے کے سواژولیدہ حال نہ ہوں چائے ابھی ملتی ہے آپکو
ذرا بتائیے کہ آٹے کا پیڑہ ہو یا مکھن کا پیڑہ؟پیڑے والی لسی ہمیں بھی ملے گی ؟
ذرا آسان راستہ تو بتائیےراہِ دشوار کو آسان بنا کر چلیے
شوق منزل ہے ، تو پھر ہوش میں آ کر چلیے
ڈیڑھ بالشت کی علیشا اس وقت کسی اور کے پاس نہ جا رہی تھی اور نہ سو رہی تھی۔ سو ہمیں سب چھوڑ کر سسے لے کر بیٹھنا پڑا۔ پھر ایک ہاتھ سے اسے تھپکیاں اور دوسرے سے موبائل پہ ٹک ٹک۔شدید حیرانی ہوئی اتنی مصروفیت کے باوجود ماشاء اللہ آپ نے لڑی کو اتنا جھٹ پٹ آگے بڑھایا یہ صرف اور صرف ہماری بٹیا ہی کرسکتیں تھیں
سلامت رہیے اللہ پاک اپنی حفظ وامان میں رکھے ہمیشہ آمین
بہت سارا پیار اور ڈھیروں دعائیں
خیر ہوگی اگر اکرم الاکرمین کو یاد کرتے رہیں ، یہ دعا مانگتے رہیں کہ یا کریم آپ سے عرض ہے کہ زندگی آسان کر دیجیے۔ذرا آسان راستہ تو بتائیے
چاہتا ہوں میں منیرؔ اس عمر کے انجام پر
ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
حالات بتا رہے ہیں کہ سمجھ نہیں آئی ہو گی۔رکیے ہم سمجھاتے ہیں
مزاج الجھے اور باتیں مزاج کے خلاف ہوجائیں تو طبعیت بوجھل
گل اتنی جلدی لکھتی ہیں کہ رفتا ر اور الفاظ ایک ساتھ الجھ الجھ جاتے ہیں تو بس ویسے یہ ہیں بہت
زود رنج
بجا کہ میری طبیعت بھی لاابالی تھی
پہ زود رنج تھا دنیا ترا سبھاؤ بھی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
حسب حال باتیں اکثر اپنا اثر رکھتی ہیںخیر ہوگی اگر اکرم الاکرمین کو یاد کرتے رہیں ، یہ دعا مانگتے رہیں کہ یا کریم آپ سے عرض ہے کہ زندگی آسان کر دیجیے۔
منیر نیازی ، جون کو پڑھیں تو زندگی مشکل سی لگے گی۔
چائے تیار ہے جنابچائے تیار ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ لگتا ہے کہ ہمیں خود ہی جانا ہو گا کچن میں۔
جلدی سی پی لیجیے علیشا سے بچائیے گا ۔۔چائے تیار ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آ رہے۔ لگتا ہے کہ ہمیں خود ہی جانا ہو گا کچن میں۔
جادوئی چائے نہیں اصلی والی چائے ہمارے اپنے مگ میں ملے تو سواد آ جائے۔چائے تیار ہے جناب