سیما علی

لائبریرین
حال ہمیشہ انکا یہ ہے کہ دل گھر والوں میں اٹکا ۔
دعائیں ہیں پردیسوں کے
ہماری
ہر دم اللہ انکو ہمت عطا فرمائے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
ترتیب دیکھتے تھے تو سوچتے اللہ شمشاد بھیا کیسے یہاں تک پہنچے ہونگے
اللہ انکو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آج بڑے دنوں بعد بات ہوئی سلامت رہیں آمین
 
Top