ضرور ی ہے نا جناب
ڈاکٹرعامر شہزاد معطل مارچ 7، 2017 #3,924 سنیں ۔ دل کی بات ہو رہی ہے تو دل والوں کو بھی شامل ہونے کا موقع دیں ۔
سید عمران محفلین مارچ 9، 2017 #3,934 جناب من! خاطر تواضع کا پورا انتظام کریں گے۔۔۔ آپ کسی قسم کی فکر نہ کریں!!!
فہد اشرف محفلین مارچ 9، 2017 #3,936 ٹرے ٹوٹ جانے کی وجہ آپ لوگوں کو خود کچن سے اپنی چائے لینی پڑے گی۔ والسلام منجانب: ثمرین (کچن انتظامیہ)
ٹرے ٹوٹ جانے کی وجہ آپ لوگوں کو خود کچن سے اپنی چائے لینی پڑے گی۔ والسلام منجانب: ثمرین (کچن انتظامیہ)
یوسف سلطان محفلین مارچ 9، 2017 #3,938 بہت برا ہوا جب بھی ہوا،خیر نئی ٹرے کا بھی انتظام ہو سکتا ہے مگر وجی بھائی والی بات پھر سے کہ وجی نے کہا: تو یہ بتائیں کہ یہ کب کی بات ہے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
بہت برا ہوا جب بھی ہوا،خیر نئی ٹرے کا بھی انتظام ہو سکتا ہے مگر وجی بھائی والی بات پھر سے کہ وجی نے کہا: تو یہ بتائیں کہ یہ کب کی بات ہے؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
فہد اشرف محفلین مارچ 9، 2017 #3,939 اگر بتا دیا تو آپ پوچھیں گے کہ کیسے ٹوٹا پھر اگر ہم نے بتا دیا تو ثمرین بیچاری کو ڈانٹ پڑے گی
الف عین لائبریرین مارچ 9، 2017 #3,940 یاد سے نئی ٹرے خریدنا ہے، تاکہ ثمرین باقاعدہ قاعدے سے چائے پیس کر سکے