ہتھوڑے مار کر تو نہیں توڑ دی کسی دل جلے نے ٹرے!!!
ع عظیم محفلین مارچ 9، 2017 #3,942 وقت پر ٹرے نہ ملنے کی صورت میں کسی بڑی سی دیگچی کا ڈھکن استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
الف عین لائبریرین مارچ 10، 2017 #3,943 وہ تو کہہ رہی تھی کہ چائے لے کر شمشاد کو ڈھونڈھنے گئی تھی۔ مگر کسی نے اس سے چائے چھیننے کی کوشش کی تھی۔
وہ تو کہہ رہی تھی کہ چائے لے کر شمشاد کو ڈھونڈھنے گئی تھی۔ مگر کسی نے اس سے چائے چھیننے کی کوشش کی تھی۔
سید عمران محفلین مارچ 10، 2017 #3,944 ناک پر مکا مارا تھا ثمرین نے۔۔۔ جس سے ٹرے بھی ٹوٹ گئی۔۔۔ اور چائے چھیننے والے کی ناک بھی!!!
ع عظیم محفلین مارچ 10، 2017 #3,945 مجھے لگتا ہے شمشاد بھائی کو ڈھونڈنے کے چکر میں ثمرین خود گم ہو گئی ہے ۔
الف عین لائبریرین مارچ 11، 2017 #3,949 کوئی بات نہیں۔ ہم بڑے بڑوں کو سینگ پکڑ کر کھینچ لاتے ہیں تو گدھے کی کیا اوقات!!
ابن توقیر محفلین مارچ 12، 2017 #3,951 فکرانگیز بات تو نہیں ہے کہ دونوں لڑیوں میں ہمارا سامنا "ف" سے ہوا ہے؟
ابن توقیر محفلین مارچ 12، 2017 #3,957 ضروری ہے جی یا بغیر طریقے کے گزر ہوسکتی ہے؟ اگر ضروری ہے تو تخلیقی صلاحیتوں سے مالامال کسی بندے کے ذمے لگادیتے ہیں یہ کام۔
ضروری ہے جی یا بغیر طریقے کے گزر ہوسکتی ہے؟ اگر ضروری ہے تو تخلیقی صلاحیتوں سے مالامال کسی بندے کے ذمے لگادیتے ہیں یہ کام۔
حماد علی محفلین مارچ 12، 2017 #3,958 صبر کیجیے اگر ٹرے ٹوٹ گئی ہے اور اگر خریدنے کا ارادہ نہیں ہے نئی ٹرے تو میں تحفہ میں ٹرے دے دیتا ہوں! خیر یہ سب باتیں تو اپنی جگہ میری طرف سے آپ سب کو السلام علیکم
صبر کیجیے اگر ٹرے ٹوٹ گئی ہے اور اگر خریدنے کا ارادہ نہیں ہے نئی ٹرے تو میں تحفہ میں ٹرے دے دیتا ہوں! خیر یہ سب باتیں تو اپنی جگہ میری طرف سے آپ سب کو السلام علیکم
سروش محفلین مارچ 12، 2017 #3,959 شب بھر کی خوابیدگی کے بعد تحفے تحائف کی باتیں پھر وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته