گُلِ یاسمیں

لائبریرین
صبرکرنا سیکھ ہی جاتا ہے دل جب بجائے آنکھ بند کر کے آگ میں کودنے کی بجائے دانائی سے انجام کے متعلق بھی سوچے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید دنیا میں چائے کے ایک کپ سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے لیکن سوچنے کی بات یہ ہے کہ چائے کا کپ چائے سے بھرا ہوا ہو یا خالی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سو فیصد متفق ہوں گے عاطف بھائی اس بات سے کہ چائے پینے سے انسانی دماغ اور زبان خاصے تیز ہو جاتے ہیں۔
آپ کیا کہتے ہیں روفی بھیا؟
 

سیما علی

لائبریرین
ڑے بٹیا آپ نے ہم کو ملا !!!!
نشان لال
نہیں دیکھا مزے کی بات کہ زیک نے نہیں دیا۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڑے بٹیا آپ نے ہم کو ملا !!!!
نشان لال
نہیں دیکھا مزے کی بات کہ زیک نے نہیں دیا۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
رکھے ہیں سنبھال کر ہم نے زیک والے سارے کراس۔
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا دونوں آرام نہیں کرنے دیتے اب سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ کون بڑا بچہ ہے 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
 

سیما علی

لائبریرین
چڑچڑاہٹ کبھی کبھی بہت ہوتی ہے ۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
Top