گُلِ یاسمیں

لائبریرین
روٹی بیسن والی تمام مسالہ جات شامل کر کے ، میتھے اور ہرا دھنیہ ڈال کر لسی کے ساتھ کھانے کو دل چاہ رہا ہے لیکن میتھے نہ ملے۔
 

سیما علی

لائبریرین
ڈوری کس نے ہلائی
ذرا پتہ تو کریں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دھوپ نکلی ہے صبح سے اچھی خاصی۔۔۔ اور جس دن ایسا ہو، بار بار یہی گنگنانے کو دل چاہتا ہے
اج دن چڑھیا تیرے رنگ ورگا :love: :love: :love:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چیخ تو آپکی نکلی تھی جب آپ کو شہد کی مکھی نے دنگھ مارا تھا۔
جانے دیجئیے کیونکہ جو اس نے مارا تھا وہ ڈنک تھا یا ڈنگ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اور آپ کی اطلاع کے لیے عرض کریں کہ وہ چیخ نہیں تھی چیخیں تھیں۔ ابھی تک گونجتی ہیں کانوں میں۔ اللہ اللہ۔
 
Top