سیما علی
لائبریرین
ضَرُور
وہ بات جس کا ہونا یا کرنا لازم ہو، فرض، واجب، ضروری
احتیاج، حاجت، ضرورت
(طنزاً) ہرگز نہیں، کی جگہ
مطلوب، کاری، درکار
(تاکید کے لیے) لازمی طور پر، یقینا
ذَرُور
(طب) پسی ہوئی خشک دوا جو آنکھ یا زخموں پر چھڑکی جاتی ہے۔۔۔
انہونی کچھ ضرور ہوئی دل کے ساتھ آج
نادان تھا مگر یہ دوانا کبھی نہ تھا