سید عاطف علی
لائبریرین
صحیح بات تو یہ ہے کہ بھیا باجی کے جھگڑے کبھی نہ نمٹیں گے۔ظروف مذکر لیکن دیگ مونث۔یہ کیا ہوا۔
صحیح بات تو یہ ہے کہ بھیا باجی کے جھگڑے کبھی نہ نمٹیں گے۔ظروف مذکر لیکن دیگ مونث۔یہ کیا ہوا۔
صحیح کہہ رہے ہیں آپضروری ہے کہ گول گپے پھولے اور کرارے ہوں ۔لیکن انگوٹھے سے پھوٹ جائیں آرام سے تاکہ پانی اور چھولے اندر چلے جائیں ۔
شاید ایسا ہی ہےصحیح بات تو یہ ہے کہ بھیا باجی کے جھگڑے کبھی نہ نمٹیں گے۔
زنجیروں سےباندھ رہی ہوں گی گول گپوں کو املی کے پانی میں ڈالنے کے لیے۔ژوبی گول گپے تو نہیں کھا رہیں ہی سیما علی آپا۔
رہیں شکیل احمد خان23 بھیا کیوں گول گپوں سے دور بھلاڑے روفی بھیا آپ بھی تو کچھ کہیں گول گپوں کی شان میں۔
ہجو کہیں یا قصیدہ۔۔۔ جو بھی آمد ہو
ذرا سے اشارے سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں ۔ زنجیروں میں تو پس کر آٹا ہی بن جائیں گے ۔زنجیروں سےباندھ رہی ہوں گی گول گپوں کو املی کے پانی میں ڈالنے کے لیے۔
دل چاہا کہ گول گپے والے کو ڈاکٹر کہوں ، سو یہ ڈگری گھڑ لی۔
چکر نہ آ جائیں بس۔۔۔ ۔ گھومنے دو۔حالات دیکھیں ایک ہی گھنٹے میں لڑی گھوم گئی۔
ٹھیک سے نہیں گھوٹ سکو تو مجھے آواز دےلینا ثمرین۔ثمرین بھی حلیم گھوٹ رہی ہیں