گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ضرور ایسا ہی ہے لیکن ہم نے تو بس ماش کی دال کے دہی بڑے کھائے۔ اور اب کھیر سامنے رکھی ہے الحمد للہ۔
ظالم گول گپے ہیں ان کا تو نظارہ ہی ظلم ڈھا رہا ہے
ضرور ایسا ہی ہے لیکن ہم نے تو بس ماش کی دال کے دہی بڑے کھائے۔ اور اب کھیر سامنے رکھی ہے الحمد للہ۔
ظالم گول گپے ہیں ان کا تو نظارہ ہی ظلم ڈھا رہا ہے
صدمہ لگ جائے گا کالے کوے کو۔طوطے سے کٹواؤن گا ڈاکیے کی انگلیاں ۔
ژوبی کھیر لگ رہی ہے بٹیا یہ توسوری یہ کھیر تو پیش کرنی رہ ہی گئی
زبردست زبردست زبردستشاباش دیجئیے اب جلدی سے کہ صبح سے کتنا کچھ بنایا ماشاءاللہ
ڑے یہ تو کو کو رینا ہےعاطف بھیا یہ لیجئیے۔۔۔ اپنی مرضی کا موٹا تازہ گول گپاچن لہجئیے
ذرا حلیم کو دیکھ کے لگ رہا ہےشاباش دیجئیے اب جلدی سے کہ صبح سے کتنا کچھ بنایا ماشاءاللہ
خوب ، بہت خوب ! ماشاء اللہشاباش دیجئیے اب جلدی سے کہ صبح سے کتنا کچھ بنایا ماشاءاللہ
حیرت ہے کہ انھیں یہ لت کیسے لگی۔۔۔ 😂دھواں دھواں کیوں کیا ہے ثمرین نے .
کہیں حقہ تو نہیں پینے لگیں یہ ڈنمارک جاکر ۔۔۔
چمچ اور پلیٹ دیں آپ کو ؟خوب ، بہت خوب ! ماشاء اللہ
جی برابر کا لگایا ثمرین نے گھوٹا۔ اب چائے بنانے سے منع کر رہی ہیں کہ خود بنائیں اور پئیں۔ذرا حلیم کو دیکھ کے لگ رہا ہے
کہ ثمرین نے گھوٹابرابر لگا دیا ہے
تہاڈا بہت شکریہٹول پشتو کا لفظ جس کا مطلب سب/تمام /سارے/کُل ہے
ٹول کراچیان اہلِ زبان دے۔
تمام کراچی والے اہلِ زبان ہیں۔