گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پروہنیاں سمیت بارڈر پار توں آئے
سارے
بارڈر پار توں آئے پروہنیاں نوں جی آیاں نوں
نظامی صاحب
خُشیاں تہاڈا مقدر ھوڻ ، رز ق حَلال وسِیع ہووے، سُکھ، صحت، تندرستی تُہن تے تہاڈے گھر دے سارے جِئیاں
بہت دل سے تمام دعاؤں کے لیے آمین۔
اللہ پاک قبول فرمائیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے دل تو چاہ رہا کہ پکڑ کر تکبیر پھیرنے کے لیے چھری کی دھار تیز کریں۔
نہ ہو بیچارے کو ذرا سی بھی تکلیف کند چھری سے ۔ مگر پھر سوچا کہ رہنے دیتے ہیں۔ یہ نہ سوچے کہ میرے کو اس لیے دانہ ڈالتے رہے تا کہ گوشت زیادہ نکلے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خژ

میں تو سمجھا دانہ ڈالنے کا خیال آئے گا تمہیں ۔ آیا تو لیکن گوشت زیادہ کر نے لے لیے ۔
گل تو ان کی بھوک کے خیال سے انہیں دانہ ڈالتی ہے۔ ایک بار میں آٹھ دس کبوتر آجاتے ہیں کبھی اور بہت لڑائیاں بھی کرتے ہیں آپس میں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غمگین ہوگئے ہم جب موٹے کبوتر نے زیادہ بریڈ کھا لی۔ جنگلا تھوڑا اونچا ہے تو آسانی سے اڑ کر باہر نہیں جا پا رہا تھا۔ پھر اس نے سلاخوں کے بیچ سے گزرنے کی کوشش کی اور پر پھیلا کر وہاں سے باہر جانا چاہا ۔ سر تک تو ٹھیک لیکن دونوں طرف سے پر پھنس گئے۔ تو اس نے زور زور سے چیخنا شروع کر دیا۔ ایک دم سے پندرہ کے قریب کبوتر آس پاس جمع ہو گئے ۔ ہمیں فکر یوئء کہ اتنا زور لگاتے ہوئے کہیں پر ہی نہ توڑ بیٹھے۔ تو ہم نے جا کر اس کی مدد کی۔ اتنی بڑی سی چونچ تھی اس کی کہ ڈر بھی لگا کہ اگر اس نے میکوں چونچ مارتی تو کتنا سارا گوشت کھا جائے گا۔ لیکن اللہ کا شکر کہ اسے باہر نکال کر جھٹ سے اڑا دیا۔
 
سید عاطف علی

غلط ہے اتنی فکر کرنا ،بس چھری ہاتھ میں رکھو اور زبان پر اللہ کا نام ۔ یعنی اللہ اکبر
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
غلط ہے اتنی فکر کرنا ،بس چھری ہاتھ میں رکھو اور زبان پر اللہ کا نام ۔ یعنی اللہ اکبر
عاطف بھیا۔۔ آج کے لیے تو اتنا کچھ بنا لیا۔ اگر تکبیر پڑھ بھی لیتے تو گوشت فریز کرنا پڑتا۔ کسی دن تازہ کر کے دیکھیں گے۔
کیا عورتیں چھری پھیر سکتی ہیں؟
 
Top