سید عاطف علی
لائبریرین
ضرورت پڑنے پر کوئی حرج نہیں ہم نے خواتین کا ذبیحہ بھی کھایا ہے۔کچھ کچھ شکار کے زمانے کی بات ایسی یاد پڑتی ہے۔عاطف بھیا۔۔ آج کے لیے تو اتنا کچھ بنا لیا۔ اگر تکبیر پڑھ بھی لیتے تو گوشت فریز کرنا پڑتا۔ کسی دن تازہ کر کے دیکھیں گے۔
کیا عورتیں چھری پھیر سکتی ہیں؟