گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف اتنا چنا منا نہیں ۔
صبر صبر۔۔ ۔۔ مصالحے تو رکھ لیں گے لیکن ظاہر ہے کہ آپ چنا منا نہیں ہو سکتے کیونکہ
چنا منا دو چوزے تھے
اک دن دونوں گھر سے نکلے
دانہ چگنے باغ میں آئے
چنا اک دانے پہ لپکا
منے نے اک کیڑا دیکھا
پتلا پتلا لمبا لمبا
چنے نے منے کو بلایا
دونوں نے مل کر زور لگایا
زور لگایا زور لگایا
کیڑا باہر کھنچتا آیا
باہر نکلا تو کیا دیکھا
موٹا تازہ چوہا تھا
چنا منا ڈر کر بھاگے
چنا پیچھے منا آگے
😂😂😂

ر
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ظاہر ہے کہ نہیں کیونکہ
چنا منا دو صوزے تھے
اک دن دونوں گھر سے نکلے
دانہ چگنے باغ میں آئے
چنا اک دانے پہ لپکا
منے نے اک کیڑا دیکھا
پتلا پتلا لمبا لمبا
چنے نے منے کو بلایا
دونوں نے مل کر زور لگایا
زور لگایا زور لگایا
کیڑا باہر کھنچتا آیا
باہر نکلا تو کیا دیکھا
موٹا تازہ چوہا تھا
چنا منا ڈر کر بھاگے
چنا پیچھے منا آگے
😂😂😂

ر
صحت مند چوہا تھا وہ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا یہ بھی بتا دیں گُلِ یاسمیں کہ واقعی چوزے رکھے ہوئے ہیں یا صرف حروف کو بھگتانے کے لیے ان کا ذکر کیا جا رہا ہے؟
دل تو چایتا ہے رکھنے کو۔۔۔ مگر۔
یہ بس حروف کو بھگتانے کے لیے ہے۔ اور کبوتروں کو پکڑ کر انھیں ککڑ بابے سے ذبح کروانے کی بات ہو رہی ہے جو ہر روز بہت بار ہماری بالکونی میں آتے ہیں۔
 
Top