سید عاطف علی
لائبریرین
عجیب بات ہے ثمرین نے چائے بنا کر گھنٹی نہ بجائی ہو۔
ظلم تو یہ ہے کہ ہمیں چائے کےساتھ نمک پارے بھی بہت پسند ہیں۔چائے ثمرین بٹیا ساتھ میں نمک پارے بھی ۔۔۔
طریقہ اچھا اپنایا بحر کی قیود سے نبرد آزما ہونے کا۔ظلم تو یہ ہے کہ ہمیں چائے کےساتھ نمک پارے بھی بہت پسند ہیں۔
اب نہ جانے یہ ظلم ہے یا نہیں۔ لیکن بحر کی مجبوری میں ایسے ہی باندھنا پڑا۔
ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔طریقہ اچھا اپنایا بحر کی قیود سے نبرد آزما ہونے کا۔
صحیح اور بر محل قول نقل کیا آپ نے ۔ اس دھاگے میں ایسی بروقت گرہیں لگاتے رہا کیجیے۔ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔
شدید طلب ہو تو بر محلضرورت ایجاد کی ماں ہے۔
سیما آپا ہماری ایسی آپا ہیں کہ ان کا ذوق لاجواب اور جذبہ لا زوال ہے۔شدید طلب ہو تو بر محل
اقوال کی آمد ہوتی ہے ساتھ چائے بھی حاضر
زور لگا یا آپا ہم نےبہت دنوا دنوا کا سر لگایا جائے لیکن گنتی پوری نہ ہو سکی۔
رہ رہ کہ یہی زبان پر آیا کہ۔زور لگا یا آپا ہم نےبہت دنوا دنوا کا سر لگایا جائے لیکن گنتی پوری نہ ہو سکی۔
راحتیں اور بھی ہیں بھیا بس انسان کبھئ کبھی بڑا بے بس ہوجاتا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
ڈس ریگارڈ کریں ایسے وسوسوں کو فورا۔لاحول پڑھ کے۔ذرا دیر اور اس دھاگے میں رہے تو ہمیں احتمال ہے کہ ہماری الف ب نہ اُلٹ کر رہ جائے۔
دیکھ رہے ہیں کہ یہاں اُلٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ اُلٹے بانس بریلی کو جانے لگے ہیں۔ڈس ریگارڈ کریں ایسے وسوسوں کو فورا۔لاحول پڑھ کے۔
خیر سے 124 صفحات۔ویسے یہ تو بتایے ہم ابھی بھی سیدھی لڑی سے کتنا پیچھے ہیں ۔۔۔
حیران ہیں کہ ہم تو پہلے ہی سے غائب ہیں پھر لاحول کس کو غائب کرنے کے لیے پڑھنا ہے 🙄دیکھ رہے ہیں کہ یہاں اُلٹی گنگا بہہ رہی ہے۔ اُلٹے بانس بریلی کو جانے لگے ہیں۔
لاحول پڑھنے میں البتہ کوئی حرج نہیں ہے۔
چلے جائیے گا اسے سیدھی لڑی میں پھر سے سیدھی ترتیب میں لانے۔ذرا دیر اور اس دھاگے میں رہے تو ہمیں احتمال ہے کہ ہماری الف ب نہ اُلٹ کر رہ جائے۔