سید عاطف علی
لائبریرین
جو حروف دل آزاری کا سبب بنیں وہ مٹ جانے چاہئیں۔چائےجیسی چیز بھی حروف سے ہی تو بنتی ہے اسے سزا نہ کہو۔پلیز۔ ہم دکھی ہوتےہیں ۔
جو حروف دل آزاری کا سبب بنیں وہ مٹ جانے چاہئیں۔چائےجیسی چیز بھی حروف سے ہی تو بنتی ہے اسے سزا نہ کہو۔پلیز۔ ہم دکھی ہوتےہیں ۔
ویسے یہ تو بتایے ہم ابھی بھی سیدھی لڑی سے کتنا پیچھے ہیں ۔۔۔ایسے کیسے اتنے کام کروا رہی ہیں آپ ثمرین سے۔ عاطف بھیا غصہ کریں گے۔
مزے کا کامبی نیشن ہے نا عاطف بھیا آپ آرٹسٹ ہیں ☺️ثمرین بھی تائید کرے گی۔
عادت آپکو بھی ہم سب کی طر ح چائے کی ہے تو لے آئیے فوراًغالباً چائے کی دعوت ہم تک پہنچی نہیں ہوگی۔
ورنہ ہم چائے سے انکار کر دیں ایسا ہو نہیں سکتا۔