سیما علی

لائبریرین
رہ رہ کہ یہی زبان پر آیا کہ۔
اب کے بھی دن بہار کے یونہی گزر گئے۔
جلد ہی
دئکھیے گا ان شاء اللہ صبر کا پھل بہت میٹھا ہوگا اللہ تعالیٰ بہت بہتر کرنے والے ہیں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
ہم آج رسم آمین میں گئے تھے عارض اور رائید
دونوں جڑواں بھائی ہیں میکا ئیل کے دوست ہیں ماشاء اللہ
قرآنِ پاک اللہ سبحانہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے،اور اس کا حفظ کر لینا بچے اور اس کے والدین کے لیے بہت بڑی سعادت مندی کی بات ہے۔



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 

سیما علی

لائبریرین
ڈس ایگر ی ۔۔۔
۔حروف ہیں یا سزا جو بھگتائے جا رہے ہیں؟
یہاں تو مزیدار باتیں ہوتی ہیں۔
کہاں لکھنا کہاں بھگتانا دو الگ الگ باتیں یہ کوئی سزا ہے جو بھگتی جائے!!!! یہ تو کھیل ہے جو سٹریس کم کرتا
ہے
کبھی ہلکے پھلکے مو ڈ میں ۔۔
کبھی مزاح کی صورت میں
تو کبھی علیک سلیک کرتے ہوئے۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
 
Top