پارو کہاں ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
ظاہر ہے کہ محفل کے علاوہ کچن اور بس۔۔ ابھی گھر پہنچے واپس علیشا کو سائیکل دلا کر۔
طبیعت اور مزاج قدرے بہتر ہوا آج سائکل لے کر۔ بہت ہی ناراضگی دکھا رہی تھی دو دن سے۔ اللہ جانے کیوں۔غباروں سے کھیل رہی ہیں علیشا
صحیح صحیح بتاؤ، تم نے تنگ کیا تھا کیا علیشا کو؟ضرور ہمیں وجہ جاننی ہے کہ ایسا کیوں کر رہی ہے۔ سب کے پاس جاتی ہے لیکن میکوں دکھا دکھا کر، دل جلا جلا کر۔ پہلے سب کو نظر انداز کر کے صرف ہمارے پاس رہتی تھی۔
صحیح سے کلاس لیں گے آپ کی بلو کی۔
شاباش ش ش ۔۔۔۔۔۔ ایک وہ بچی ہی رہ گئی ہے تنگ کرنے کو۔صحیح صحیح بتاؤ، تم نے تنگ کیا تھا کیا علیشا کو؟
ژوبی سائیکل دلائی ہوتی،سچی کہہ رہے ہیں کہ ہم نے بالکل علیشاکو تنگ نہیں کیا۔
سچی کہہ رہے ہیں کہ ہم نے بالکل علیشاکو تنگ نہیں کیا۔
ذرا آنکھ لگ گئی تھی اس کی آج کی تھکن کے سبب۔۔۔ یہ پیغام بھجوایا ہے ۔راہ تکتے تکتے ہم تو تھک گئے کہاں رہ گیئں ثمرین
ڈرامہ باز علیشا کو پنک کلر کی سائیکل لے کر دی ہے۔ شاید یہی ژوبی سائیکل ہو گی۔ژوبی سائیکل دلائی ہوتی،
دیکھ لیجئیے کہ پیاز اور لہسن چھیل کر ہم دے رہے ہیں اور تھکن ثمرین کو ہو گئی ہےذرا آنکھ لگ گئی تھی اس کی آج کی تھکن کے سبب۔۔۔ یہ پیغام بھجوایا ہے ۔
خود ہی اندازہ لگائیں کہ روفی بھیا کے سوا کون ایسا کہہ سکتا ہےڑے کس نے کہا ایسا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
حیران ہیں ہم یہ سوچ سوچ کر کہ اتنے دن مچھر کام کیے بغیر کیسے گزارا کریں گےزیادہ تر مچھر اِس وقت گرمی کی نذر ہوگئے ہیں ، جو کچھ کچھ کہیں نظر آتے ہیں تو یوں لگتا ہے ملک کے سرد علاقوں میں کہیں سے آئے ہیں اور کچھ دن آرام کے بعد کام دکھانا شروع کریں گے۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔۔20
چائے جو آج دن بھر محفلین پیتے رہے !!!دیکھ لیجئیے کہ پیاز اور لہسن چھیل کر ہم دے رہے ہیں اور تھکن ثمرین کو ہو گئی ہے
جب بچی کو تنگ کر رہی ہوتی ہو اس وقت سوچا کرو نا۔۔۔۔ اب روہانسی ہونے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔خود ہی اندازہ لگائیں کہ روفی بھیا کے سوا کون ایسا کہہ سکتا ہے